ترحموا علي زوجتي وام اولاد والله لكانت أطيب النساء علي الارض ⚘️✨️
2026-03-31 09:47:18
9
🦋 :
اتنا بڑا دل ہر انسان نہیں رکھ سکتا، اور اتنا پیار بھی ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ اتنی سب میں ہمت نہیں ہوتی۔ یہ تو قسمت والوں کو ہی ایسا ساتھی ملتا ہے جو آپ کو آپ کی ہر کمی کے ساتھ قبول کرے۔👀