یاد رہے بعد میں بہتر سے بہترین عطا کر دیا جاتا ہے،،
بس بعد میں صبر کرنا ہے مگر واپس نہیں جانا پیچھے نہیں لوٹنا
2026-03-27 01:49:11
130
Meer :
اے اللہ میں تیری ایک بندےسے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭😭😭😭😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے پہ قادر ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر دے😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا کردے اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کردےیا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-03-28 23:53:05
30
writer :
بعد میں کچھ بھی نہیں ہوتا، وہ پسندیدہ انسان زمانے کی نظر ہوجاتا ہیں۔۔!!🥺😢
2026-03-28 08:29:12
23
قیس ✨🤍 :
بعد میں قیس کے کیک کی خوشبو پورے ٹک ٹاک پر پھیل جاتی ہے ✨🌸
2026-03-27 06:20:58
44
...Novels_Kii_Dewanii... :
بعد میں اللّٰہ کی محبت کافی لگنے لگتی ہے ❤️
2026-03-28 13:30:33
37
Aize :
بعد میں؟
بعد میں کیا وہ میرا ہو جائے گا🥺❤️🔥
2026-03-27 14:58:37
14
fazila khan :
@صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖:inshallah ❤️
2026-03-27 09:47:21
18
Rizwan Ali :
بعد میں پھول مرجھا جاتے ہیں
بعد میں لوگ بدل جاتے ہیں
بعد میں وہ بات نہیں رہتی
2026-03-27 17:10:04
11
Lucky_pk :
hayeeee kitni Achi baten ki ap NY umeed wali
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️
2026-03-27 17:03:16
8
Waqar amin sial 🇲🇬 :
subhanalah beshq
2026-03-30 19:15:49
1
Haneen💫 :
ہم عام لوگ ہیں بعد میں ہم خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں 🥲
2026-03-29 08:09:54
12
7 :
indeed bro
2026-03-29 04:54:43
2
🐬 Brand :
Beshak
2026-03-30 21:22:19
1
Zeeshan Malik😎 :
bad ma mujh Mera Allah Jan mil gya 🥰
2026-03-27 06:43:44
5
xawaki.afridi :
یاد رہے بعد میں بہتر سے بہترین عطا کر دیا جاتا ہے❤️
2026-03-28 14:39:03
5
Tanveer Baloch ziddi T :
inshaAllah
2026-03-29 13:44:54
3
cute bachi 🥰 :
beshak
2026-03-29 08:42:07
2
MUDASIR_BALOCH :
beshak ❤️❤️
2026-03-29 18:04:21
1
اجنبی ✨ :
بعد میں کوئی غم غم نہیں لگتا✨
2026-03-29 13:11:04
3
Rabia :
Save option pls
2026-03-29 18:15:11
3
Rimmii Sehar ❤️ :
Yaqoob a.s ko yousaf se Milane waly Allah ap mery bi tu Allah Han mujhy bi aulad ata kr de 🥺
2026-03-30 17:30:57
2
Izaz Khan :
جیسا رب چاہے
2026-03-31 12:04:21
1
Islam ki Shehzadi ❤️ :
beshak 💯
2026-03-29 13:53:08
1
To see more videos from user @hani780, please go to the Tikwm
homepage.