@zafarabbasjdc: کب ملے گا سڑکوں پر بڑی بڑی ھیوی گاڑیوں کے نیچے کچل کر مرنے والوں کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے معاوضہ اور ان ڈمپر ٹرک ٹرالر اور ٹینکر مالکان کی جانب سے خون بہا کب ہوگی مظلوم عوام کے لئیے قانون سازی ؟ لازمی کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے اور ویڈیو حکمرانوں کو ٹیگ اور شئیر بھی کیجیے۔ یکم جنوری سے ابتک روڈ حادثات میں جانبحق آپکے ہمارے رشتے دار شہری ہم وطن تقریبا شاید پچھتر 75 سے زائد جانبحق ہوچکے ہیں ابھی سال ختم ہونے میں نو ماہ باقی ہیں۔a #foryou #ramzan2026 #zafarjdc #jdcsehri #JDCFoundationPakistan