@aftab.najeeb.abbasi.osia: چمیارہ، اوسیاہ، مری کے لوگ ہوشیار اور ایسے لوگوں سے دور رہیں۔ خاندانی یا دھوکے باز؟ جرگہ کے بعد بھی عمل کیوں نہ ہوا؟ معافی نہ مانگنا غرور، تکبر یا فرعونیت؟ کس نے باپ، دادا اور نانے کا سایہ کھویا؟ اور کس نے لالچ، فریب اور مکاری سے فائدہ اٹھایا؟ میرے والد آفتاب عباسی ولد حاجی محمد نجیب چمیارہ اوسیاہ والے کی محفوظ بازیابی میں مدد کریں۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ قبر خاموش ہے، مگر خالی نہیں۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَىٰ أَنفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ “اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو، اللہ کے لیے گواہی دو، چاہے وہ خود تمہارے خلاف ہو یا والدین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف۔” (سورۃ النساء 4:135) https://www.facebook.com/share/v/17n5Q88yiA/?mibextid=wwXIfr #Missing #Airforce #Murree #Justice #share