@perdesi_sahab: لیکن دنیا کہ لیئے ماں مت چھوڑنا کیونکہ دنیا میں سب کچھ واپس آسکتا ہے یعنی دنیا کہ بازار مین سب کچھ مل سکتا ہے لیکن دنیا کہ کسی بازار میں ماں باپ بہین مل سکتے بازار سے ہم سب کچھ خرید سکتے ہیں لیکن ماں باپ ایک بار دنیا سے چلے جائیں تو وہ واپس نہیں آتے دنیا میں اگر ماں باپ کے لیئے جس انسان سے بھی لڑنا پڑے لڑو لیکن ماں باپ پر ایک بات بھی نہ ہونے دینا جس دن ماں باپ پر بات ہو گئی اس دن وہ سامنے والا انسان کہے گا یہ ماں باپ کے لیئے نہ لڑ سکا تو یہ اوروں کے ساتھ کیا ہی وفا کرے گا اللہ پاک ہر بیٹا کو ماں باپ کے لیئے لڑنے کی تو فیق عطا کرے اور ہمیشہ ہر ماں باپ کو اولاد کے ساتھ خوش رکھے آمین ۔ 🥀🥹🫀#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry