@haniya:@haniya:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-04-10 07:06:25
21
chanda :
video save option bnd hota he video save hogi tbi easily sher ho pae gi ksi ka net pkg na ho tb
2026-03-27 10:36:58
13
suri :
WAZIFA OF JUMAA💖
:((1)) 41 tims yaa wadudu kisi b waqt awwalo akhir durood
((2))azaan ko gor se suno azan ko dohrawo after>>>>ya robbana 7 tims (3 tims awwalo akhir durood)
((3))asar n magrib in between 3 tims awwal akhir durood ya ar- hamarrohimeen 11 tims
2026-04-10 05:38:15
16
Queen 👑 :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-03-27 12:17:05
28
hoor :
juma k din ase ki nmaz k bd mkhrib sy phly 3 bar drood 11 bar ya arhamrraheemren phr 3 bar drood .phr dua kry krz ho koi b preshani ho khtm ho jaey gi
2026-03-27 10:41:18
15
Muhmmad akram :
ameen
2026-03-27 04:23:31
16
Jam Asif 786 1.1 :
یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ💚مُحَمَدُﷺ 💚🤍مُحَمَدُﷺ 💚🤍
2026-04-03 12:21:26
3
Mughal branddd :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفرُللہ ربی من کل ذنب واتوب آلیہ