*مُحبت کبھی آسان نہیں ہوتی*💔
مُحبت اِتنی سادہ ہوتی ہے کہ اُس کا قیدی اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہےکہ
وہ میرا کِیوں نہیں ہُوا ؟😭
* 😭💔😭 *
2026-04-30 21:50:12
1
꧁ لیونی پیشو꧂ :
الهی آمین🤲
2026-06-10 18:38:02
0
Sofiya thanha :
امین🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-13 23:57:26
0
M.sabir.khanHum2977 2 :
امین امین ایسا دن کب ائے گا میری زندگی میں ایسا دن ائے میں دیکھ لوں اس کو اپنی انکھوں سے ذلیل تو میرا دل خوش ہوگا.