:اللّٰہ پاک آمارات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
امین
2026-03-31 16:07:45
9
Saleem 2883 :
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته صباح الخير انشاء اللہ مرتے دم تک ہم سب املارات کے ساتھ ھے اللہ پاک املارات کو سلامت رکھے اپنی امان اور حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-03-28 02:11:42
1
ansar kashmiri :
@M_K_:اللہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات 🇦🇪 کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اس کے جھنڈے کو بلند رکھے، اور اسے امن، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے رکھے۔
یہ حقیقت ہے کہ اس ملک 🇦🇪 نے مجھ سمیت لاکھوں لوگوں کو نہ صرف روزگار دیا بلکہ عزت، تحفظ اور بہتر زندگی کا موقع بھی عطا کیا۔ یہ واقعی ایک مہمان نواز اور ترقی یافتہ سرزمین ہے۔
یا اللہ! اس ملک 🇦🇪 کو ہر آفت سے محفوظ فرما، اس کے حکمرانوں، عوام اور یہاں بسنے والے تمام لوگوں کی حفاظت فرما، خصوصاً وہ لوگ جو روزگار کے سلسلے میں اسے اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
یا رب! اس ملک کو پہلے سے بھی زیادہ ترقی، استحکام اور امن عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🇦🇪
2026-04-02 08:33:50
2
Ali baba :
اللہ پاک یونائیٹڈ عرب امارت کو ہمشہ سلامت رکے امین
2026-03-29 10:04:20
1
sheema1786 :
Alhumdulilah This is UAE 🇦🇪 Allah salamat rakhe UAE ko aur haha ke shaikho ko Ameen Summa Ameen ❤️
2026-03-27 11:39:50
4
Temour Chaudhary :
اللہ پاک متحدہ عرب امارات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤️❤️❤️
2026-04-05 21:42:13
3
Amir ullah khan :
2026-05-25 12:17:07
0
zafar_iqbal017 :
That's why people love UAE
2026-03-27 10:32:42
3
Rashid Waziri361 :
تمام مسلمان ممالک کو آللہ سلامت رکھے ۔
عبداللہ بھائی سدا سلامت رھو
2026-05-05 05:38:02
3
Babar Nadeem970 :
اللہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات 🇦🇪 کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اس کے جھنڈے کو بلند رکھے، اور اسے امن، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے رکھے۔
یہ حقیقت ہے کہ اس ملک 🇦🇪 نے مجھ سمیت لاکھوں لوگوں کو نہ صرف روزگار دیا بلکہ عزت، تحفظ اور بہتر زندگی کا موقع بھی عطا کیا۔ یہ واقعی ایک مہمان نواز اور ترقی یافتہ سرزمین ہے۔
یا اللہ! اس ملک 🇦🇪 کو ہر آفت سے محفوظ فرما، اس کے حکمرانوں، عوام اور یہاں بسنے والے تمام لوگوں کی حفاظت فرما، خصوصاً وہ لوگ جو روزگار کے سلسلے میں اسے اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
یا رب! اس ملک کو پہلے سے بھی زیادہ ترقی، استحکام اور امن عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🇦🇪
2026-05-08 12:13:32
0
hajidxb :
uae 🇦🇪❤️
2026-05-22 11:32:16
0
Tipo Sultan :
selute sir
2026-04-04 10:25:40
0
باوا سید حاشر صالح عباس :
دعا ہے اللہ تعالٰی امن سلامتی فرمائے
سب لوگ محفوظ رہے
2026-04-02 19:14:20
1
Rai sami khral :
long life UAE zindabad 🥰🥰
2026-04-06 07:54:00
1
شہزادی ڈی جی کے :
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-04-06 16:41:43
1
user9365527790988 :
sllam UAE 🇦🇪 ♥️
2026-04-02 05:29:09
1
JOY CHOWDHARY :
love you bro 🇧🇩
2026-03-27 17:43:38
1
Shah Faisal :
خدا تعالی متحدہ عرب امارات کو ہمیشہ سلامت رکھے امین یا رب العالمین🤲
2026-05-05 16:07:32
1
Rauf :
Allah pak hmesha slamt rkhy imarat ko
Ameen
2026-05-19 20:46:21
0
🎠U♡R✨Usman313🦁 :
walikumsalam
2026-05-20 15:33:56
0
Adnan Hashmi :
I love Dubai 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-20 18:48:53
0
Sonu Kumar :
I Love uae sir me apaka fen hu jee me apA se bat Karna chahata hu jee plaze sir my namber 0558427928 sir plaze sir you super men sir
2026-05-24 18:27:40
0
Sohail_Khattak_SNK :
Mashallah
2026-05-21 21:39:45
0
PYAR ISHQ OR MUHABBAT :
UAE ZINDABAD hai or hamesha ZINDABAD rahy ga i love UAE ❤️❤️
2026-04-04 10:50:16
0
To see more videos from user @abdullalashkari1, please go to the Tikwm
homepage.