@imtiazhussain_7: ذاکر سردار وسیم عباس بلوچ کا بہت بڑا اعلان سردار صاحب کی ذاکری کا سب سے بہترین جملہ پورے کا پورا پنڈال پاؤں پر کھڑا کر دیا یہودیوں کو جب بھی مارا یا علی علیہ السلام نے خود مارا یا علی علیہ السلام کے بیٹوں نے مارا سوائے علی علیہ السلام کے اور کسی نے نہیں مارا یہودیوں کو تمام مومنین اس ویڈیو کلپ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں#foryoupage #foryouシ #foryouシ #majlis #foryoupage ❤️❤️