@scarypumpkin.sp: جن - مکمل کہانی (Jinn Complete Story | Eid Special) 🌑🔥 scarypumpkin.sp 🎃 کیا آپ اکیلے ہیں؟ 🌑💀 عید کی خوشیوں کے پیچھے چھپا ایک ہولناک سچ! جب ایک قدیم اور طاقتور جن کا سایہ کسی گھر پر پڑ جائے، تو پھر کوئی جائے پناہ نہیں رہتی۔ سسپنس، دہشت اور مافوق الفطرت واقعات سے بھرپور یہ مکمل کہانی آپ کے ہوش اڑا دے گی۔ کیا انسان ان دیکھی طاقتوں سے جیت سکتا ہے؟ آخر اس جن کا مقصد کیا ہے؟ #scarypumpkin #jinn #eid2024 #horrorstories #shorts