@mured.e.anwar: موسیقی انسان کے جذبات کا خوبصورت اظہار ہے۔ یہ دل کو سکون دیتی ہے اور خوشی یا غم کو بیان کرنے کا ذریعہ بنتی ہے۔ ہر ثقافت میں موسیقی کی اپنی ایک خاص اہمیت ہوتی ہے۔ اچھی موسیقی انسان کے ذہن کو تازگی بخشتی ہے۔ موسیقی لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بھی ایک طاقتور ذریعہ ہے۔#muredeanwar #ساز #موسیقی
میرا نکاح میری محبت 🅿️سے ہو جائے❤️🩹،
💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️🔥
2026-03-31 02:08:08
68
وادیِ بناہ :
قرآن کریم کی آیت "أَلَا بِذِكْرِ اللّهِ تَطْمَئِنّالْقُلُوبُ" (سورہ الرعد: 28) کے مطابق، دلوں کا حقیقی سکون اور اطمینان صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔
2026-03-31 16:04:11
58
𝐇ᴀd̸ⁱ _❤️🩹👰🏻 :
جب کوئی شخص تمہارے لیے نہیں ہوتا، تو کائنات اسے ایسے حالات میں ڈال دیتی ہے کہ وہ خود ہی غلطیاں کرنے لگتا ہے، تمہیں تکلیف دیتا ہے، مایوس کرتا ہے تاکہ تمہیں سمجھ آ سکے کہ اب اسے چھوڑ دینے کا وقت آ گیا ہے۔ 🖤🥀
2026-03-28 06:18:05
38
Faheem Akhtar :
کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئی
Miss you my life my wife
Life time 😥🥹😭
2026-03-27 21:20:39
33
ahsan ali mehar :
kabhi quraan sun ke dekho zyada sukoon mile ga
2026-03-27 15:49:13
21
باغی :
نفرت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے صبر کیجئے رحم کیجئے معاف کیجئے اور۔۔۔
اور جانے دیجئے۔۔۔
جو سکون اللّٰہ رب العزت نے قرآن کی تلاوت سننے مے رکھا ہے و دنیا کی کسی موسیقی مے نہیں
2026-04-02 20:07:48
5
Itx-Malik.Hamza :
save option plzz
2026-03-28 21:18:13
4
سيد محمد عمر حريفال :
رولا دیا
2026-03-29 12:54:17
4
🥀 انت الحیات 🌹 :
کمال
2026-03-28 13:34:13
4
Alam lal :
[Sticker]
2026-03-28 03:49:01
3
🫠 ʜ ᴏ ɴ ᴇ ʏ !!! 👀 :
💗
2026-03-29 05:50:47
3
Zubairghafoor :
kamaal bhai❣️❣️❣️
2026-03-28 06:19:28
3
🔰تــورمـلـنگـ⁵⁰⁸🔱 :
Ahaa🥹🥀
2026-03-28 06:42:03
3
BARISTA AHMAD 🇨🇭 :
Caption 👌
2026-03-28 00:00:48
3
ح🥀 :
caption 🥰
2026-03-27 21:01:40
3
𝓓𝓪𝓻𝓼𝓱𝓪𝓷𝓪 𝓴𝓾𝓶𝓪𝓻𝓲 :
wah ustad wah ❤️❤️
2026-03-28 02:12:59
2
M Ameen Ghoto :
جب آدم کے پتلے میں فرشتے روح ڈال رہے تھے تو روح ڈر رہی تھی پہر اسکو راحت دینے کے لئے موسیقی کا انتظام کیا گیا اور روح کو اس پتلے اور موسیقی سے ایسا عشق ہوا کے نا تو روح پتلے سے نکلنے کے لئے راضی ہے اور نا تو موسیقی کے سر میں مگن ہونے سے
دلیل آپ کے سامنے پیش ہے 🥰
2026-04-10 20:03:49
2
Imran Khan Shahwani :
R🥰🥰🥰
2026-03-29 11:27:07
2
پر نس :
🥰🥰🥰
2026-03-27 21:00:02
2
To see more videos from user @mured.e.anwar, please go to the Tikwm
homepage.