😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢دل غمگین ہے آنکھیں پُرنم ہے زباں گنگ ہے لب خاموش ہیں 😔ہمیں تو یہ ادا بھی نہیں آتی سیدی اعلیٰ حضرت کے صدقے کےہی کرم ہو جائے ہم پر بھی 🤲
🥰ماشاءاللہ اعلی حضرت و اعلی حضرت ہیں میرے اعلی حضرت کی کیا بات ہے سیدی اعلی حضرت کو نبی پاک نے جاگتی انکھوں سے دیدار عطا فرمایا اعلی حضرت مدینے پہنچے سنہری جالیوں کے سامنے کھڑے ہو گئے ساری رات درود پاک پڑھتے رہے ❤️