@ba.min85: #xuhuongxuhuong #xuhuongxuhuong #phan trọng Dương #nhatmai😇

nhật mai.🌻
nhật mai.🌻
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 27 March 2026 17:07:00 GMT
1418
392
2
7

Music

Download

Comments

hoang_khanh_ly11
💞𝒍𝒆𝒆 𝒎𝒊𝒔𝒔🌻😴🍂💞★ :
😁😁😁
2026-03-28 14:20:41
1
trongduong230111
Trọng Dương :
🥰🥰🥰
2026-03-31 01:16:27
1
To see more videos from user @ba.min85, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ انسان کسی جدائی سے نہیں مرتا، وہ اُن لمحوں کے بوجھ تلے دفن ہو جاتا ہے جو واپس نہیں آتے۔ وہ مسکراہٹیں، جنہیں ہم نے ہمیشہ کے لیے سمجھ کر اپنے دل میں محفوظ کر لیا تھا؛ وہ وعدے، جنہیں ہم نے وقت سے بھی زیادہ سچا مان لیا تھا؛ وہ آواز، جسے سن کر دل کو یقین آتا تھا کہ دنیا ابھی مکمل ہے… سب کچھ اچانک ایک دن اجنبی ہو جاتا ہے۔ اور پھر انسان اپنے ہی اندر ایک ایسی ویران گلی میں جا کھڑا ہوتا ہے جہاں ہر دروازہ بند ہوتا ہے، مگر ہر کھڑکی سے ماضی جھانک رہا ہوتا ہے۔ میں نے بھی تیرے ساتھ یہی کیا تھا۔   میں نے تجھے صرف چاہا نہیں تھا، میں نے تجھے اپنی زندگی کا مطلب بنا لیا تھا۔ میری صبح تیرے نام سے کھلتی تھی اور رات تیرے خیال پر ختم ہوتی تھی۔ میرے لفظوں میں تیرا ذکر تھا، میری خاموشی میں تیرا انتظار، میری دعاؤں میں تیرا وجود اور میری آنکھوں میں تیرا چہرہ۔ مجھے کیا خبر تھی کہ جس شخص کو میں اپنی دنیا سمجھ رہا ہوں، وہ میری دنیا سے نکل کر بھی میری دنیا اپنے ساتھ لے جائے گا۔ تو چلا گیا، مگر تیرے قدموں کی چاپ آج بھی میرے کمرے میں گونجتی ہے۔ دروازہ کھلتا ہے تو دل بے اختیار چونک اٹھتا ہے، جیسے تو ابھی اندر آئے گا، مسکرائے گا، اور پوچھے گا:   “اتنے اداس کیوں ہو؟”🥹   تیرے دیے ہوئے ہر لفظ کو مقدس سمجھا، تیری ہر بات کو سچ مانا، تیرے ہر وعدے کو اپنی قسمت کی لکیر سمجھا۔ مگر محبت شاید میرے ہاتھوں میں ٹھہرنے کے لیے نہیں آئی تھی۔ تمہارے بچھڑنے سے زیادہ مجھے اس بات کا غم ہے کہ میں بہت محبت کرنے والا تھا مجھ سے منسلک ہزاروں جذبات یونہی بے گناہ مارے گئے اور وہ سب لوگ، چیزیں اور روحیں جو میری محبت کی حقدار تھیں جن سے میرا یہ عہد تھا کہ میں محبت کروں گا وہ سب میری محبت سے محروم ہو گئیں۔ الے سنبھال اپنی محبتیں، یہ محبتیں مجھے کھا گئیں. #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About