@khalidkhanmpapk62: آج عمران خان رہائی موومنٹ کا باقاعدہ اور کامیاب آغاز ہو گیا۔ اس موقع پر رکنِ صوبائی اسمبلی خالد خان نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی۔ عوام کا جوش و جذبہ قابلِ دید ہے، اور ہزاروں افراد نے آج ممبرشپ حاصل کر کے اس تحریک کا حصہ بن رہے ہیں۔ یہ تحریک عوامی حقوق اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کی ایک مضبوط کڑی ثابت ہوگی۔