اللہ میرے بیٹوں کو بھی خوبصورت قرآن پڑھنے والا قاری قرآن بنائے آمین
2026-03-28 14:34:59
324
ԹՅՅԹՏɿ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت پیاری آواز
مگر کیا ھی اچھا ھوتا
کہ مولانا صاحب
بسم اللہ سے شروع کرتے اور ھاتھ پیچھے باندھنے کے بجائے آگے باندھتے ۔۔
جو کہ ادب اور عاجزی کی علامت ھے۔
2026-03-30 03:34:25
128
احمد بن محمد بشتون من باکستان :
ماشاءاللہ میرا استاذ جی مے السعودیہ الریاض سے سنکر اپ کا یاد ایا جتنا اپنی ہم کو مارا اللہ کو پتہ ہے لاکن ھم اج ہم السعودیہ مے امامت مسجد کر رہا ہو
2026-03-28 10:07:35
92
Islami contents :
افسوس ہے
2026-03-28 23:11:13
8
Muhammad Haji9088 :
السلام علیکم قاری صاحب قران شروع کرتے وقت بسم اللہ پڑھ لیا کرو