March 2014 March 2024 March 2026 .mostly in .March Rain like 1 weak .🌹
2026-03-28 11:53:46
1
💫🦋KoKo khan🦋💫 :
اللہ رحم کرے اللہ معاف کرے امین
2026-03-28 10:56:33
2
👑💎💫💍الياسمين677💫💎👑 :
امطار خير وبركه
ماشاء الله
منظر زوين🤍
2026-03-28 15:07:38
1
princess🇹🇳❤️🇴🇲 :
الله يحميكم من كل شر
2026-03-28 15:22:21
1
Truthfulness :
ظَهَرَالْفَسَادُفِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْاَیْدِی النّاسِ لِیُذِیْقَهُمْبَعْضَالّذِیْعَمِلُوْا لَعَلّهُمْیَرْجِعُوْنَ.
(سورۃ روم آیت 41)
ترجمہ: خشکی اور تری میں فساد ظاہر ہوگیاان برائیوں کی وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کمائیں تاکہ الله انہیں ان کے بعض کاموں کا مزہ چکھائے تاکہ وہ باز آجائیں ۔
یہ آیت واضح کرتی ہے کہ دنیا میں زمین پر ہو یا سمندر میں، فساد اور بدامنی انسانوں کے کفر و شرک اور برے اعمال اور گناہوں کا نتیجہ ہے۔ یہ لوگوں کے لیے ایک یاد دہانی ہے تاکہ وہ اپنے اعمال سے سبق حاصل کریں اور قرآن کی طرف رجوع کر کے اس کی ہدایات پر عمل کریں۔
2 : وَلَنُذِیْقَنّهُمْمِّنَالْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَالْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلّهُمْیَرْجِعُوْنَ. (سورۃ سجدہ آیت 21)
ترجمہ: اور ہم اُن کو قیامت کے بڑے عذاب کے علاوہ دنیا میں بھی عذاب کا مزہ چکھائينگے کہ شاید ھماری کتاب کی طرف لوٹ آئیں۔
یہ آیت دنیا میں آنے والی چھوٹی سزاؤں یا آزمائشوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اس لیے دی جاتی ہیں تاکہ لوگوں کو تنبیہ اور یاد دہانی کرائی جائے کہ وہ توبہ کریں، قرآن کی طرف رجوع کریں اور اس کی ہدایات پر عمل کریں، اس سے پہلے کہ آخرت کا بڑا عذاب اُن پر آئے۔
3 : اَوَلَا یَرَوْنَاَنّهُمْیُفْتَنُوْنَفِیْكُلِّ عَامٍ مّرّةً اَوْمَرّتَیْنِ ثُمّلَا یَتُوْبُوْنَوَلَا هُمْیَذّكّرُوْنَ.
(سورۃ توبہ آیت 126)
ترجمہ:
کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ انہیں ہر سال ایک یا دو مرتبہ آزمایا جاتا ہے پھر بھی نہ وہ توبہ کرتے ہیں اورنہ ہی نصیحت مانتے ہیں ۔
عذاب خواہ انفرادی ہو یا اجتماعی، وہ عبرت و نصیحت کے لیے ہوتا ہے تاکہ انسان اپنے رب کی کتاب، قرآنِ مجید، میں غور و فکر کرے، اس کی تعلیمات پر عمل کرے، اور اپنے رب کے ساتھ اُس کی مخلوق یا اُن کی کتابوں کو دین کا درجہ دے کر شریک نہ ٹھہرائے۔
وما علینا الاالبلاغ المبین
فقط اللّٰه کا عبد اور آپ سب کا دلی طور پر خیر خواہ
2026-03-28 11:59:16
2
★Sohel≈Rana★ :
2026-03-28 12:58:18
2
Rana sab 🫣😎 :
❤️❤️❤️
2026-03-28 19:24:25
1
Rumadeb :
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-03-28 13:33:26
2
Babar dogar_oman group :
🥰🥰
2026-03-28 13:19:48
2
sheerni.23🥰🥰🇴🇲 :
🥰🥰🥰🥰
2026-03-28 11:04:42
2
Arshad Ali :
🥰🥰🥰
2026-03-28 11:34:44
2
muhammadsikander016 :
🥰🥰🥰
2026-03-28 03:42:57
2
muhammadsikander016 :
🥰
2026-03-28 03:43:01
2
CHOCOLATE,BOY 🍫 🍨 🫀🫀🫀 :
🥰🥰🥰
2026-03-28 07:31:55
1
Rana sab :
♥️♥️♥️
2026-03-28 15:12:05
1
Amar Abbasi 🍂😍 :
❤️❤️❤️
2026-03-28 16:17:16
1
Islamuddin 🇵🇰🌹🇴🇲🥀 :
🥰🥰🥰
2026-03-28 12:18:15
1
muhammadsikander016 :
🥰🥰🥰
2026-03-28 03:43:03
2
muhammadsikander016 :
🥰🥰🥰🥰
2026-03-28 03:43:06
2
Zarawar Qaidi#804 :
😳😳😳
2026-03-28 16:36:58
1
🔥قیدی☜804🔥 :
❤️❤️❤️
2026-03-28 04:22:49
2
Amar Abbasi 🍂😍 :
😂😂😂
2026-03-28 16:17:13
1
Rafiq khan ✌️✌️✌️🇴🇲 :
❤️❤️❤️
2026-03-28 15:47:14
1
Rumadeb :
❤️❤️❤️
2026-03-28 10:24:51
1
👑🦅BHATTI🤬🦅👑 :
😁😁😁
2026-03-28 04:37:18
1
To see more videos from user @oman.travel.vlog, please go to the Tikwm
homepage.