@khalil._.gamshuda: مرد اتنا بھی مضبوط نہیں ہوتا . . #urdupoetry #shayari #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount . please follow me

خلیل غمشدا 🍂
خلیل غمشدا 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 March 2026 03:19:55 GMT
552331
61032
991
5984

Music

Download

Comments

yousafawan566
Yousaf Awan :
بس وہ ایک شخص کسی طرح مل جاتا محسن مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے
2026-03-28 05:01:59
261
kalydreams748
عثمان خالد گجیال :
بھائی پیچھے سے بات اچھی کرتے آتے ہو مگر آگے شعر اس معیار کے مطابق نہیں کہتے
2026-03-28 08:14:25
68
khalil_jan99
,_▄︻デKhalil jan ━一,(یوسفزی) :
please Khalil name pa video banwo please
2026-06-08 19:48:35
0
hassan.murshad333
Hassan_BKR_007 :
میرا بھائی عمیر کھوکھر کہہ رہا ہے کہ موبائل نیو لے لو باقی آپ بہت اچھے شاعر ہو 🥰😁
2026-03-28 05:20:04
32
tamashaezindagi5
اجتناب کریں برے ہیں ہم :
bhai 3 month Sy video ka bol rha hu bana do plzzz
2026-03-28 03:39:47
17
tanhamalkani__2
ملکانی 🦅 :
جتنے بھی شاعر ہیں ان کی وجہ جون ایلیا ہے😘
2026-03-29 10:02:36
26
malikdilshadcha91
Malik Dilshad Channar :
یہ مانا زندگی ہے چار دن کی بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی
2026-03-28 08:17:24
5
asifihsas3
Asif Ihsas :
کیا ہی دل کش اور خوب صورت انسان ہیں آپ۔میری محبت اور دعائیں شانگلہ سے قبول کیجے گا۔ آصف اقبال احساس
2026-03-28 07:46:21
9
cinderella_968
🐼♥️ :
such mai?
2026-04-11 09:53:06
7
adeelmuhammad963
𓆩❀𓆪 صَدائےِ رُوح 𓆩❀𓆪 :
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لیے یہ مناسب نہیں آدمی کے لیے پیار سے بھی ضروری کہیں کام ہے پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیے
2026-03-28 09:26:43
6
m.yousaf428
️ :
بس وہ ایک شخص کسی طرح مل جاتا محسن مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے
2026-03-30 14:55:47
9
khushalkhansarang
༆ 𝐾ℎ𝑢𝑠ℎ𝑎𝑙 ❣️ 𝐾ℎ𝑎𝑛 ༆ :
فناہ کر دے اپنی ساری زندگی خدا کی محبت میں یہ وہ واحد پیار ہے جس میں بے وفائی نہیں ہوتی
2026-03-30 19:53:20
9
sabirtaiq5
SABIRTARIQ5 :
:اِک بات کے ليے میں تمھارا بہت احسان مند ہوں- تم سے ميں نے یہ سبق سيکھا ہے کہ زندہ رہنے کے ليے اپنے سِوا کسی اور کا ہونا بلکل ضروری نہی آدمی جن کے ساتھ جينا چاہتا ہے وہ اُن کے بغير بھی جِی سکتا ہے
2026-03-28 17:46:18
9
user670363241
Abdullah :
yar ese baty mat Kya karo baye 😓
2026-04-12 13:13:04
3
samiking62
𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙆𝙄𝙉𝙂 🚩 :
Yawrrr😩
2026-04-25 07:33:39
2
farhatmastoi__110
FARHAT ABBAS 🩺 :
Hye 🖤
2026-03-28 03:46:05
5
jkkkfghjjkyttuiu
mehmood hassan :
Mera bhai Sara nuqsan insan Bhool saktha lakin waldain ka duniya sa chlay chanaa ya nuqsan kabhi insan bool ni saktha Allah pak sab ka waldain ko salamat rakhay or sehat tandurstti kushiyaa Wali Zindagi atta Kara ameen sum ameen ❤️
2026-03-29 17:37:55
10
shamalrahi88
Broken 💔 boy :
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ بہت پسند ہے💔 سنا ہے ان میں غرور نہیں ہوتے🥀
2026-03-28 13:53:46
7
hazarvi.bhai.497
♣__°Åq|ß° ⁴⁹⁷__♣ :
بڑی ظالم شاعری کرتے ہو جی
2026-03-28 03:59:06
12
jahangirbaloch567
Jahangir بلوچ :
دن گزر جائیں گے، خاموشی کے ساتھ، بغیر شور کیے، اور تم خود کو بدلتا ہوا پاؤ گے۔ وہ چیزیں جن کی کبھی تمہیں عادت تھی، جن کے بغیر دن ادھورا لگتا تھا، آہستہ آہستہ تمہاری گرفت سے نکل جائیں گی۔ خواہشات کے پیچھے بھاگنے کی وہ تیزی جو دل کو زندہ رکھتی تھی، ایک دن تھکن میں بدل جائے گی، اور تم رک کر سانس لینا سیکھ لو گے۔ پسندیدہ انسان کا خیال، جس کے گرد تمہاری سوچیں گھومتی تھیں، پہلے کم ہوگا، پھر صرف ایک یاد رہ جائے گا، اور آخرکار وہ بھی تمہاری روزمرہ کی فہرست سے خاموشی سے نکل جائے گا۔ خواب، جو کبھی تمہیں مستقبل کی طرف کھینچتے تھے، ایک ایک کر کے خاموش ہو جائیں گے۔ تم خواب دیکھنا نہیں چھوڑو گے، بس ان پر یقین رکھنا چھوڑ دو گے۔ تم سمجھو گے کہ ہر خواب کا پورا ہونا ضروری نہیں، اور ہر چاہت کا انجام وصال نہیں ہوتا۔ یہ وہ مقام ہوگا جہاں دل سیکھتا ہے کہ حقیقت ہمیشہ نرم نہیں ہوتی، مگر اسے قبول کیے بغیر آگے بڑھنا ممکن بھی نہیں۔ بالآخر یہ سب تمہیں ایک ایسے سفر پر لے جائے گا جہاں تم خود سے لڑنا چھوڑ دو گے۔ نہ شکوہ باقی رہے گا، نہ سوال، نہ وہ ضد کہ زندگی تمہارے حساب سے چلے۔ تم حقیقت کو گلے لگاؤ گے، بھاری دل کے ساتھ، مگر کھلے ذہن کے ساتھ۔ اور اسی قبولیت میں تم ایک عجیب سا سکون پاؤ گے، وہ سکون جو خوابوں کی تکمیل سے نہیں بلکہ سچ کو مان لینے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہے جہاں انسان ٹوٹتا نہیں، بلکہ خاموشی سے بڑا ہو جاتا ہے۔
2026-03-28 06:12:53
13
dr_irfan_khan__official
👑 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 👑 :
شُکر گزار رہیں اُن لوگوں کے جنھوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپ کی مُحبت کو انکار کیا، نہ کہ آپ کے ساتھ مُحبت کی اداکاری کی!
2026-03-28 17:53:55
6
mahnor045
Noor 123 :
ek video mery liye... k itna kch ho gya pher b us shaks SE nafrat nhi hui 🥺
2026-04-28 06:42:26
2
jameel.ahmad9
@جمیل احمد جمالی✍️ :
سلامتیاں مقدر ہوں ❤❤
2026-03-29 08:37:44
3
khushalkhansarang
༆ 𝐾ℎ𝑢𝑠ℎ𝑎𝑙 ❣️ 𝐾ℎ𝑎𝑛 ༆ :
اتنا شدید غم تھا،غم روزگار کا، تجھ سا حسیں شخص بھی ،کھونا پڑا ،،،
2026-03-30 19:54:12
3
sajid.baloch852
S.M🫀 :
Oye hoye 😔
2026-03-31 04:13:00
2
To see more videos from user @khalil._.gamshuda, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About