اے اللہ پاک جس طرح غریب کی مسکراہٹ بکھری ہے اس طرح اس بندے کو مسکراتے رکھنا اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-03-28 16:09:27
291
Khan :
بہن جی کی خوشی دیکھنے لائق ہے
بھائی صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے
2026-03-28 16:06:18
167
Mia Muhammad Ramzan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اتنا رزق دے بے تحاشا اللہ بہت زیادہ برکت ہے اللہ اپ کے ماں پیو کو زندگی دی تندرستی عطا فرمائے بہت خوشی ہوئی ہے قسم سے سچی بات ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-28 12:04:24
161
Moni Khan :
ضرورت مند بہن اور اسکی معصوم بیٹی کے چہرے کی خوشی دیکھ کر دل بھر آیا اور آنکھوں سے بے اختیار آنسو چھلک پڑے اللہ پاک ان بھائی صاحب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے
2026-03-28 16:36:49
99
ahrangzaib :
آنکھوں میں آنسو بھر آئے ہیں بھائی دیکھ کر قسم سے
2026-03-28 13:28:15
119
Rana Waseem :
Wah yar Bhi ya muskraht Hai Jo aap ko janat man Le k ja sakti hai
2026-03-28 09:30:56
70
Muhammad RafaQat :
ایمان سے کہہ رھا ھوں میرے دل کے دل کی چیخیں نکل گئیں ھیں
ہائے اوئے میرے سوہنیا ربا
2026-03-28 14:36:19
34
Waqar Ahmad Chishti :
زندگی میں دکھ ھوں تو اچانک خوشی ملے تو خوشی دوبالا ھو جاتی ھے 😂
2026-03-28 19:31:12
10
Mana Toheedi 🇵🇰 :
واہ بھائی بہت خوش قسمت ھو
2026-03-28 15:47:49
18
safdar ali :
Allah pak is ka boht boht ajar day ga insha Allah i believe 🙏
2026-03-28 15:08:41
6
user3451929830293 :
یا اللہ مجھے بھی ایسی ہی توفیق عطا فرما
2026-03-28 16:10:40
11
love :
ya Allah ghreboon ki madad farma ameen summa ameen
2026-03-28 18:27:29
6
Faheem :
Allah bless you brother
2026-03-28 19:18:41
6
19992543131043GS43 :
God bless you brother ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-28 19:24:04
8
Nasser bloch :
salute brother ❤️❤️❤️♥️♥️
2026-03-28 19:40:34
5
MuغhαL :
بھائی اللہ کریم رب اپکی دنیا اور اخرت سنوارے کبھی کسی کا محتاج نہیں کرے، آمیــن
2026-03-28 14:09:25
22
Scared :
Akhrat ki Kamyabi ka Raz
bhai kamyab hay 🕋
2026-03-28 16:51:37
11
Arif Awan156 :
Allah Pak ap ko bhoot zida de
2026-03-28 16:01:16
7
Syed Ali Raza :
Mashallah g 💖 ❤️♥️💓 💕 💛
2026-03-28 09:28:20
12
Zarrar Ghaffar961 :
بھائ اللہ تعالی آپکو سب بھلائی عطا فرمائے دیکھ کر دل سکون مالاہے
2026-03-28 15:29:58
8
🔥Jutt🔥🇵🇰 :
اللہ پاک اپ کی روزی میں برکت عطا فرمائے بھیا بہت اچھا کام🥰
2026-03-28 12:49:40
11
Raja Imtiaz :
mashallah subhan alaah beeshk
2026-03-28 13:26:24
5
Romeo :
muje is vedio ne Rolla diya
2026-03-28 11:10:19
9
Meer Ali Jan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اتنا رزق دے بے تحاشا اللہ بہت زیادہ برکت ہے اللہ اپ کے ماں پیو کو زندگی دی تندرستی عطا فرمائے بہت خوشی ہوئی ہے قسم سے سچی بات ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-28 14:55:51
8
MRamzan :
Muhammad Ramzan:ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اتنا رزق دے بے تحاشا اللہ بہت زیادہ برکت ہے اللہ اپ کے ماں پیو کو زندگی دی تندرستی عطا فرمائے بہت خوشی ہوئی ہے قسم سے سچی بات ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-28 16:37:09
6
To see more videos from user @user051786614, please go to the Tikwm
homepage.