@blackheart3530: REPOST Video 😞 wives big problem 😔 ایسے غرور کا کیا فائدہ جو اپنے ہی رشتوں کو ٹھکرا دے، اصل مردانگی تو انصاف میں ہے، نہ کہ انا کے دکھاوے میں، جو بہن کا حق نہ دے سکے، وہ عزت کے لائق ہی نہیں ہوتا۔ #foryou #pashtopoetry #blackheart🖤 #pypシ #viral