کچھ تو سوچا ھو گا میرے رب نے
میرے من میں جو رہتا ھے 🤩👏
2026-03-28 10:50:28
34
👿💞 attitude Queen 👿💞 :
right
2026-03-31 08:43:23
22
tayaba706 :
right
2026-03-31 22:44:39
10
🌼💫🌺G⃠H⃠U⃠L⃠A⃠ M⃠A⃠L⃠I⃠🌼🌺 :
2026-03-31 17:09:05
12
꧁🌟 HAPPY🌟꧂🌹⃟. :
میں نے تمہیں اپنی روح کی گہرائیوں سے چاہا اپنی ہر سانس میں تمہارا نام بسایا، مگر شاید میری محبت تمہارے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔ میں تمہاری محبت میں بہت روئی مگر تمہاری آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئی۔ میں نے خود کو تم میں اتنا کھو دیا کہ اب جب خود کو ڈھونڈتی ہوں تو صرف خالی پن ملتا ہے جیسے میری ذات تمہارے قدموں میں کہیں رہ گئی ہو۔ میرے درد نے مجھے صبر کا ہنر سکھا دیا، مگر اسی صبر نے مجھے اندر سے پتھر بنا دیا۔ اب نہ خوشی دل کو بہلا پاتی ہے اور نہ غم مجھے رلا پاتے ہیں، جیسے میرے اندر کے سارے جذبے مر گئے ہوں۔ میں سوچتی ہوں شاید محبت ایسی ہی ہوتی ہے، جتنا زیادہ انسان دے، اتنا ہی زیادہ تنہا ہو جاتا ہے۔
تمہارے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ اصل دکھ جدائی نہیں ہوتا، بلکہ وہ سوال ہوتے ہیں جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ کبھی کبھی میں خود سے پوچھتی ہوں کیا میں کبھی تمہارے لیے کافی تھی؟ کیا کبھی میرے آنسوؤں کی کوئی قیمت تھی؟ یہی سوال اب میرے سب سے گہرے زخم بن گئے ہیں، جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور زیادہ گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔
2026-03-31 11:32:23
16
Heer Hussain :
اگر عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا ہم تو پورے ٹوٹ گئے نا جس کو بنایا اپنا اس نے دل کے ٹکڑے کر دیے کرو بھروسہ صرف اللہ پر کیا پتہ خدا قسمت میں بہتر لکھ دے ہماری زندگی کو اسان فرما دے جو ہم چاہتے ہیں وہ ہمیں دے دے ہماری زندگی میں خوشیاں لکھ دے جو زیادہ اچھے ہوتے ہیں ان کے ساتھ ہی زیادہ برا ہوتا ہے انسان کو درمیانہ رہنا چاہیے اپنی زندگی میں کچھ لوگ اتے ہیں زندگی میں سکون چھین کے لے جاتے ہیں یہ دنیا ایسی ہی ہے ایسی🥺🥺🥺🥺🥺 ہی چلتی ہے ویری ایموشنل🥺🥺🥺🥺🥺
2026-04-01 08:25:19
11
🥰 تیرے عشق میں صدقے🥰 :
2026-03-31 09:59:24
10
pathanii queen 👑❤️🌹 :
2026-04-01 07:51:15
9
physco patient :
Kash asa hota 😭😭😭
2026-04-01 00:40:29
9
رو. بتطع❤️🩹 :
hn🫴🏻
2026-03-31 11:24:30
18
🦋⃟⃝𝕄𝕐♥𝓫𝓮𝓪𝓽 ـﮩ٨ـﮩ💗🅐࿐🧸 :
2026-04-01 09:42:23
6
kasis :
very nice,lovely song❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-01 09:42:42
6
م〽️🌙 :
hyeeee💔
2026-03-31 18:54:10
10
Sadiq Ali :
good
2026-04-01 04:14:38
7
Survi🥰 :
Nice ❤️
2026-04-02 15:22:22
3
Hussain Asghar :
مجھے تلاش ھے اسے پیار کی
جو کہیں بھی شرم محسوس نہ کرے مجھے پیار کرتے ھوئے بے کھوف🤩👏
2026-03-31 15:02:16
14
Heer Hussain :
2026-04-01 08:25:36
7
Sadiq Ali :
good
2026-04-01 04:14:32
7
🦋⃟⃝𝕄𝕐♥𝓫𝓮𝓪𝓽 ـﮩ٨ـﮩ💗🅐࿐🧸 :
2026-04-01 09:42:53
5
Azad Banjara❤️🇩🇪♥️ :
💔💔💔💔💔💔
2026-04-02 21:33:19
2
Mina Ahmad :
🥰nice
2026-04-04 00:02:48
2
💫💦শাম্মী ইসলাম 💦💤 :
2026-04-01 13:19:04
4
SK_Kanwal.01 :
2026-04-03 11:22:33
2
Mahad Yousuf :
my fvrt song 👍👍👍🥰
2026-04-02 13:19:06
3
Aquarius :
heart touching song
2026-04-02 06:44:06
3
To see more videos from user @zidijennifer4, please go to the Tikwm
homepage.