@dealwithgm: 🚨 ایمرجنسی اپیل برائے مدد 🇵🇰 السلام علیکم، ملیشیا میں ہمارے ایک پاکستانی بھائی حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ سلپ ہونے کی وجہ سے ان کی پانچ پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں اور وہ شدید تکلیف میں ہیں۔ ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ انہیں جلد از جلد پاکستان منتقل کیا جائے تاکہ بہتر علاج ممکن ہو سکے۔ لیکن واپسی کے اخراجات اور میڈیکل سپورٹ کے لیے فوری مالی مدد درکار ہے۔ 🤲 ہم تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اس مشکل وقت میں اپنے بھائی کا ساتھ دیں۔ 💔 آج وہ مشکل میں ہیں، کل ہم میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ 📢 مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور حسبِ استطاعت مالی مدد کریں۔ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے #dealwithgm #malaysia #pardasi #needhelp