@yousee1101: انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ ​سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔

یوسی 🚬
یوسی 🚬
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 March 2026 13:43:03 GMT
669925
22398
295
2691

Music

Download

Comments

haseena12304
بے وفائی 🙏🥀 :
😭😭😭😭 bilkol
2026-04-17 22:16:23
15
arifzehri6
arif zehri. 💔💔💔🥀🥀🥀🥀🥀 :
wakii 😭
2026-04-18 07:49:07
7
madihaquen02
Madiha Malik :
bt to sai ha🥺🥺🥺🥺🥺
2026-04-17 20:07:51
17
shahzaib09.0
𓆩♡𓆪شـٓٓـاِْہ𓆩♡𓆪 :
2026-04-07 17:19:13
12
chuzza5t
پاگل لڑکا 💔 :
اکیلا ہونا ہار نہیں، خود کو بچانے کی جیت ہے۔ میں نے اکیلا رہنا اس لیے نہیں چنا کہ مجھے لوگ پسند نہیں، بلکہ اس لیے کہ میں نے لوگوں کے ساتھ رہ کر خود کو کھوتے دیکھا ہے۔ بہت قریب ہو کر بھی فاصلے محسوس کیے، بہت باتوں کے بعد بھی خاموشی جھیلی اور بہت وعدوں کے باوجود خالی ہاتھ رہ جانا سیکھا۔ یہ فیصلہ کسی ضد یا لمحاتی کیفیت کا نتیجہ نہیں بلکہ ان تجربات کی سمجھ ہے جہاں ساتھ ہوتے ہوئے بھی تنہا کر دیا گیا، جہاں مسکراہٹیں وقت پر ساتھ نہ دے سکیں اور رشتے پناہ بننے کے بجائے بوجھ بن گئے۔ اسی لیے آج میں اکیلا ہوں تو کمزور نہیں بلکہ باخبر ہوں؛ خاموش ہوں مگر ٹُوٹا ہوّا نہیں۔ میں جان چُکا ہوں کہ ہر محفل سکون نہیں دیتی اور ہر تعلق نبھانے کے قابل نہیں ہوتا۔ اب یہ تنہائی بھاگنے کا راستہ نہیں بلکہ خود کو بچانے کا طریقہ ہے۔ میری حد میرا انتخاب اور وہکے خاموش طاقت جو مجھے خود سے جوڑے رکھتی ہے۔ 🌞
2026-04-12 10:41:42
17
nothing.17257
💫🖤 :
miss you kash 🥺
2026-04-17 10:52:48
14
itx_jezzy2
𝐉𝐄𝐑𝐑𝐘 🍷🥂 :
follow mee my new account 🥺🥺🥺
2026-04-17 18:37:55
8
fardeen_ishfaq_007
Faرii 👑 :
wah
2026-04-17 06:41:20
10
i_hate_love_171
💔بـیــزار لـــڑکــی🥹❤️‍🩹 :
right 😭😭😭😭😭😭
2026-04-18 00:47:21
17
fazii..jutt
it's faizan.. JUTT.. :
byshaq
2026-04-18 01:11:40
8
its.zani396
👑CHAMPION👑 :
Deep Lines 😔
2026-04-18 04:47:27
10
rp.police1
̶➸⃝ 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕚𝕓05 :
same here 🤣
2026-04-17 16:27:59
10
sumair.jan6787
sumair jan :
sai kaha🥹🥺👏
2026-04-17 19:03:53
7
fmlover402
F❤️M :
Sahi bat ha 🥺
2026-04-17 08:53:53
8
mystory1434
Dark Life -♡ :
font name ?
2026-04-18 05:25:03
9
azan.king.bro.sahib
Mr Azaن Ali :
Ha yat
2026-04-18 08:50:53
6
sardar.ali.dogar29
𝓐𝓵𝓲 :
right
2026-04-17 16:35:36
14
anwar.khan1578
Anwar khan :
Allah kimarzee ab😢
2026-04-17 10:42:49
10
malakafrasiyabkhaan__333
Malak Afrasiyab Khaan :
Pain 😭💔
2026-04-17 18:01:02
11
ayesha_ch553
ashuu ch :
I really miss him
2026-04-17 20:36:57
19
asmashezadi78
"_😌_" :
*ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ...❤‍🩹🥹* *ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ💔😭*
2026-04-16 19:24:29
15
usama_____khan__15
Uk 🚩 :
@Uk 🚩: 🥺پیارے اللہ جی 🙏🏻😔 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲UA🌸🥺🫀
2026-04-08 17:21:57
16
barbe.fish
🎀 Cute 🦄 Angel 🎀 :
Heyyyy
2026-04-17 19:01:08
16
fazuwithhammu
لاحاصل حسرت#( :
caption
2026-04-14 14:46:40
19
To see more videos from user @yousee1101, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About