@hkeditor061: *سکون چاہیے تو دُوسروں کو سکون دینا سیکھو🤍* خُوبصُورت سوچ رکھنے والے کبھی کسی کے لیے شر نہیں بنتے وہ جہاں بھی ہوتے ہیں آسانی اور مُحبت بانٹتے ہیں اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو کسی کا دل مت دُکھاؤ 🌸🌸 🥰with roryan🥰 #2millionviews #viewsproblem #viralvideo #trending #foryou