کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں!!🙂
لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا!!💔
2026-03-29 10:21:18
1183
Shanzay🦋 :
محبت میں پڑا تو خاک ہو گیا
2026-03-28 20:13:35
251
〆Shahzad࿐ :
قدر تب تک
مطلب جب تک😳
2026-03-29 11:26:33
266
Ali Mustafa :
دوسروں کو خوشیاں اور محبت دینے والے بعد میں ٹھکرا دیے جاتے ہیں ❤️🩹
2026-03-29 06:38:19
120
🥷🇸 🇭 🇦 🇰 🇮 🇷 🥷 :
:کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں!!🙂
لوگوں کی محبت میں پڑا تو خاک ہو گیا😒
2026-03-29 14:17:34
48
. :
کتنا محفوظ تھا گلاب
کانٹوں کی حدود میں 🙂
2026-03-30 08:53:01
106
Kainat :
song name
2026-03-31 06:33:07
8
🦋 :
zaroort puri hony k bad qadar..🥀💔
2026-03-31 09:08:56
20
♥️ :
My value in your life 💘🥀
2026-03-31 04:04:57
19
عبید خان 💫 :
BesT ExamPLe 🥲💫
2026-03-29 17:36:23
7
Dani💗🫠 :
ہم نے تجھے شاخ پر سجا کر رکھا تھا، مگر تمہارا خواب تو گلدستہ بننے کا تھا، اور اب تم ایک تنہا خوشبو بن کر رہ گئی ہو، جسے کوئی نہ چُھو سکا، نہ سجا سکا۔"
2026-03-29 08:09:25
23
Arhan :
حاصل ہو جائے تو خاک برابر
انسان بھی چاند بھی پھول بھی🤌🏻🥲❤️🩹
2026-03-29 16:59:31
27
i :
kader jab tak
matlab jab tak
2026-03-31 08:13:20
14
- Muhammad Arslan :
دوسروں کو خوشیاں اور محبت دینے والے بعد میں ٹھکرا دیے جاتے ہیں
2026-03-29 15:08:36
22
Nabeel Anwar :
شاديو میں پھولوں کا جو بے تحاشا استعمال ہوتا ہے، اور بعد میں انہیں پھینک دیا جاتا ہے، وہ بہت غلط ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ قدرت کا خوبصورت تحفہ ہیں، ان کی قدر کرنی چاہیے، برباد نہیں۔ پھولوں کو مسل کر یوں برباد نہ کریں، بلکہ انہیں کسی بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا سوچیں۔
2026-03-31 06:27:25
7
*⎯꯭̽گنہگار بندہ ⎯꯭̽ 🥺 :
قبول کر کے بھی کسی نے قدر نہ کی 🥹🥀
2026-03-30 14:14:15
5
❤️🔥اسد کلیم🦅 :
حاصل کی قدر نہیں ہوتی اور جو حاصل نہیں ہوتا اس کو روتے ہیں 😣😮💨
2026-03-31 15:15:13
6
Precious_Islam_333🖤👑 :
انسان کی مثال بھی ایسی ہی ہے ۔جب مطلب ختم ہو جائے تو یہی حال ہوتا ہے
2026-03-31 12:33:32
6
Nyctophile🫣🫣 :
wah bhi
2026-03-29 14:14:05
7
ChoCcY :
*اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر*
*ورنہ اس کو وہ مقام دیتے کہ سارا زمانہ جلتا*
2026-03-30 17:35:00
6
عاقب جی :
وہ پھول جو بکھرے پڑے ہیں🥹
اس نے بھی کبھی خوشبو بانٹیں ھونگے🤐
2026-03-29 19:38:45
22
⚠️Saboor Ahmad ⚠️ :
لوگ دیکھ کہ کہتے ہیں باکمال ہمیں،
بس تیرے ہی قرب میں نکمے ہیں ہم،،،
2026-03-29 14:27:58
7
~Deep~Line§🥀 :
🦋💖:میں نے خوشی کے تہواروں میں بھی خود کو تیرے لیے اداس دیکھا ہے 🥹💔
2026-03-29 16:00:48
8
ivvy_4x :
Dosro ki zindagi me kushi deke bikhar gaya🤍
2026-03-30 05:53:15
7
𝗚𝗲𝗻𝘁𝗹𝗲𝗺𝗮𝗻 :
Example: Jis ko jitna mayasar raho ga autni he keemat kam jaya gi.
2026-03-29 09:39:22
6
To see more videos from user @whos_ahmer, please go to the Tikwm
homepage.