یادیں پاگل کر دیتی ہیں🥹
دن تو خیر سے گزر جاتا ہے🫥
راتیں پاگل کر دیتی ہیں❤️🩹🥺🥺🥺
2026-04-18 07:12:09
21
🅐🅚/➍➐ 💸🚭 :
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے دلوں پر بوجھ نہیں ہوتا، ان کو اللہ کا ڈر نہیں ہوتا کہ ان کی وجہ سے کوئی مسکرانا بھول گیا۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں، جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔🥺
2026-04-18 20:44:54
10
▣ ꧁𓊈𒆜🅳🅴🆅🅸🅻𒆜𓊉꧂ ▣ :
❤️بھول جانا اور بھلا دینا تو فقط ایک وہم ہے دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے❤️👍
2026-05-05 00:03:44
5
Malak Shafi :
that's right yarrrr
2026-05-11 18:26:12
2
≋ مرحوم ≋⚰️ :
جب انسان کسی کے بھرم کی خاطر خود کو قربان کر دیتا ہے تو وہ دراصل اپنی ذات نہیں، اپنا یقین، اپنی عزت نفس اور اپنی روح تک داؤ پر لگا دیتا ہے۔ مگر کتنا کڑا مرحلہ ہوتا ہے جب وہی لوگ جن کے لیے ہم نے دوسروں کی نظروں میں خود کو کم کر کے ان کی لاج رکھی، وقت آنے پر ایک پل سوچے بغیر ہمیں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔ یہ تنہائی صرف جسم کی نہیں ہوتی یہ روح کی تنہائی ہوتی ہے جہاں ہر سانس یہ سوال کرتی ہے کہ آخر میرا قصور کیا تھا۔ ایسا لگتا ہے جیسے رشتوں نے وفا کا لبادہ اوڑھ کر دھوکا دے دیا ہو، اور ہماری قربانیاں ریت پر لکھی تحریر کی طرحبے نشان کر دی گئی ہوں۔ مگر یہی لمحے انسان کو اس مقام تک لے جاتے ہیں جہاں وہ سیکھتا ہے کہ اصل وفا خود سے کرنا ہی سب سے بڑی دانائی ہے، کیونکہ جو دل دوسروں کے لیے دھڑکنا سیکھ لے مگر اپنی قدر بھول جائے، وہ ہمیشہ ٹوٹ کر جیتا ہے۔🖤
2026-03-29 06:36:13
5
🏴×̴͜࿐𝐈𝗚آلی𓆩JIBRAN Owner🏴× :
😞دنیا کا سب سے بڑا درد اپنے من پسند شخص کو کیسے اور کے ساتھ دیکھنا
2026-05-06 17:17:39
2
♡ÃŁØŇÊ♡BØÝ♡ :
hyyyyy
2026-04-23 06:56:52
2
⚜️ 𝐒 𝗮 𝗱 𝗱 𝘆 🪽 :
bilkul 😥
2026-04-27 20:10:33
3
Atta ur rehman kakar ❤️🖤 :
hay😳
2026-04-20 18:57:30
3
Dark__Emotions786 :
same to you 😔😔
2026-04-16 15:31:34
7
Vicky's :
🌚:🙂💝انسان وہ خسارہ بھول نہیں سکتا جو اس نے مخلص ہو کر کھایا ہو
ok😔
2026-04-06 02:06:36
7
●♡▬▬♡shami ♡▬▬♡● :
ya be ha
2026-04-20 17:17:26
2
♡●𝙃𝙎 𝙂𝘼𝙈𝙄𝙉𝙂 ♥ :
exactly
2026-04-20 01:21:15
2
KHAN :
hya❤️
2026-05-12 14:48:44
2
💔 :
Right 🥺
2026-04-19 21:05:55
2
Šăľmãň Ķhāň🚩 :
Absolutely 💯
2026-04-20 03:41:07
2
▣ ꧁𓊈𒆜🅳🅴🆅🅸🅻𒆜𓊉꧂ ▣ :
کس نے کہا کے عِشق آنکھوں سے ہوتا ہے 🌸
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظریں جھکا کے چلتے ہیں 🌸🌸
2026-05-05 00:03:50
3
🦅𝙕𝙚𝙚ش𝘼ن 𝘼𝙛𝙍𝙞𝘿𝙞🦅 :
bilkol 💯
2026-04-26 15:54:09
1
👑Alone_boy👑 :
کچھ درد کھا گئے میرے بولنے کا ہنر ورنہ اس خاموشی سے میرا کوئی واسطہ نہیں تھا🥹🖤
2026-04-21 18:40:45
4
💔🫵 :
blkol 💔
2026-04-20 15:01:39
2
MR_FK✌️ :
:زندگی کے فلسفے میں کہیں 'کاش' تو کہیں 'اگر' رہ ہی جاتا ہے۔"