@prettypaaii: ALLAH SE DUA KARO ✨🥹♥️ #islamicvideo #foryou #fyp #trendingvideo #statusvideo |l Islamic video || Islamic new status video || Islamic motivation || Islamic content || TikTok team grow my account
آج کے اس بے راہ روی کے دور میں انسان اپنی اصل منزل سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے حقیقی راستے کی طرف لوٹیں—وہ راستہ جو ہمیں کامیابی اور اللہ کی رضا تک لے جائے۔
✨ اسی مقصد کے لیے میں نے قرآنِ پاک کا ترجمہ و تفسیر شروع کی ہے، تاکہ آپ کی زندگی آسان اور بامقصد بن سکے۔
📖 "وَأَنّهَٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتّبِعُوهُ"
"یہی میرا سیدھا راستہ ہے، پس اسی کی پیروی کرو۔"
(سورۃ الانعام: 153)
📩 اس سفر کا حصہ بننے کے لیے مجھے ڈی ایم کریں۔
اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ ✨