@sailor_x.0: ِاس سے پہلے کہ ُجدائی کی خبر تم سے ملے🥺❤️‍🩹 #sailor_x #merchantnavy #alone #foryoupage #foryou

𓆩عبدالرحمٰن𓆪
𓆩عبدالرحمٰن𓆪
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 29 March 2026 11:10:41 GMT
222252
23221
311
1367

Music

Download

Comments

bila.x.jod
بلال 💸 :
ٹوٹ سا گیا میری چاہتوں کا وجود اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے 🥹💔
2026-03-30 11:01:25
45
swanlover62742
@𝑅𝒾𝓎𝒶 :
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 💔🫠
2026-03-31 06:00:46
20
fatima80444
𝄟⃝✮⃝🥀✮⃝Bint-e-hawa࿐✮𝄟⃝✮⃝🥀 :
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، صرف یادوں میں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔ ✨
2026-03-31 16:52:26
5
arsalanch58
Shani_BF 🤍✨ :
تم جنگ نہیں تھے جو تمہیں جیت جاتے🤌🏻🖤 میں نے تمہیں ہارا ہے بے انتہا محبت کر کے🥺💔🥀
2026-03-29 13:22:50
28
manan11331
ㄖ丂卂爪卂 :
زندگـــی نـــے ایــک بــات سیکھــادی ہــے ہــم کســی کــے لیــے ہمیشــہ خــاص نہیــں رہ سکتــے
2026-04-20 12:40:36
2
ayeshashehzad35
ہم سرف آپ سےSپیار کرتے ہیں ♥️ :
پیارے دوست 🤗
2026-03-29 15:55:27
14
itsfaizaii0
فیضان😶‍🌫️ :
ہم پھر نہیں ملیں گے مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گے❤️‍🩹🥺
2026-03-29 15:01:43
20
muhammad73816
EGO :
یقیناً ہر منظر میں اکیلا ہونا۔ اس شخص کی رفاقت سے بہتر ہے جو آپ کے مزاج کے مطابق نہ ہو ♥️🥀
2026-03-31 20:19:03
5
aks..e..khayal
لاحاصل🖤 :
میں تمہارے دل پر بوسہ دے تو دو مگر مجھے شرم اتی ہے😅
2026-03-29 12:13:59
13
rashidrehmani7869
Rashid rehmani :
@🫀𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽𝓶𝓪𝓻𝓮 🥂:جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلےِنہیں فاصلے ہی اچھے لگتے❤️‍🩹🫠
2026-03-30 14:25:00
9
nasir7825784
🔥NaصiRـツ✨ :
✨اگر کبھی مجھ سے پوچھا جائے کہ میری خواہش کیا ہے ؟؟ تو میں کہوں کہ... "مجھے ایک بے فکر دل اور سکون بھرا لمحہ چائیے، جہاں نا ماضی کا دُکھ ہو اور نا مستقبل کی فکر" 🥺💔🙌//
2026-03-29 13:28:07
8
irfanhaider189
Irfan Haider :
مجھے احساس ہوا کہ گھر والوں کا شور ہی دراصل دل کا سکون ہے!🤎
2026-03-29 16:48:45
10
shehzad.ansar.28
MK Shehzad :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🖤تم سے محبت کی تھی پر اب تم نے ہی چھوڑ دیا ہے🥺🖤۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-03-30 03:43:00
4
sadstatus100
Zindagi Tum se hai :
جن کے ساتھ ہم ملتے ہیں ان کے ساتھ نصیب نہیں ملتے 🙁
2026-03-30 02:00:22
7
hassan.amin804
️ :
✌🥀:سنو قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے بس جی رہے ہیں سمجھو کمال کر رہے ہیں
2026-04-21 05:56:32
1
alishbarajput321
Alishba official with strong :
anhaa 😳
2026-04-01 09:44:01
2
ijazgaming2019
⚠️ ا ع ج ا ز :
HAYE 😭💔
2026-03-29 18:03:00
8
asad_chohan0
Aسad Chohan :
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے 💔
2026-03-29 18:17:27
6
farhankhan03336
F A R H A N — 🍁🙃🥀 :
Hayee 🥹❤️‍🩹
2026-03-30 15:20:09
4
zohaibkhan....804
💫ZoحaiB🕊️ :
💔🥀
2026-03-30 13:43:22
4
yedoriyanfilhalhen
No More :
Mani Bhai ?
2026-03-29 18:26:15
2
hafeezurrehman48
Hafeez Ur Rehman :
اگر چے اسباب میسر نہیں ہے لیکن لگ رہا ہے کے خدا کوئی موجزہ کرے گا 😇
2026-03-30 18:09:40
3
sheriawan333
شیری ❤️‍🩹 :
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئیں ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات کٹی، دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے
2026-04-01 18:06:54
2
badami.62
❤️‍🩹𝗕𝘼𝗗𝘼𝗠𝙄 .𝖡𝗈𝗒.👻 :
الفراق اشد من الموت جدائی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے 🥹
2026-04-14 09:33:37
1
To see more videos from user @sailor_x.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About