آپ کو کیا پتا پیسے سے مشکلات میں کام آتا ہے جہاں اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں پیسے ہو تو سب اپنے
2026-04-03 12:15:26
100
🌸𝐀𝐥𝐢𝐙𝐚𝐀🚬خان🌸 :
Hayee this post for pardasiii people 🥺💔🥺
2026-03-29 13:56:02
60
huzaifa :
اتنی درد بھری باتیں کہاں سے لاتی ہیں 💔💔
2026-03-29 14:15:16
66
Ahمad :
جب میں اپنی بیوی بچوں سے کہتا ہوں میں فائنل واپس آ رہا ہوں وہ کہتے ہیں آپ کی طبیعت ٹھیک ہے
2026-03-30 14:24:25
47
Mujhaid Baloch :
میں مزدور ہوں پردیس میں تیرے ویڈیو دیکھ کر زخم تازہ ہو گئے 😭😭😭😭😭
2026-03-30 11:04:25
19
Zubair abbasi :
:خواہش تھی جلدی جوان ہونے کی
معلوم نہ تھا خوشیاں صرف بچپن کی مہمان ہوتی ہے 🥰
2026-04-02 22:01:16
52
مہر نجیب 🇵🇰♥️🇸🇦 :
ممکن ہے میں غلط ہوں پر میرا تجریہ یہ بتاتا ہے کہ انسان کے مالی حالات محبتوں اور رشتوں کو کمزور بنا دیتی ہیں 🍀💯
2026-04-03 18:32:31
34
ali :
اور خدا کی قسم پردیس میں چاہے ایک سال ہو یا دس سال ایک ایک رات بڑی مشکل ہوتی ہے وداؤٹ فیملی 20 سال کی ایج میں پاکستان چھوڑا تھا 10 سال ادھر ہو گئے ہیں اؤٹ اف کنٹری ہماری جوانی بھی وہی جوان بیوی کی طرح ہاتھ سے پھسلتی جا رہی اور الحمدللہ اب کروڑوں سے بڑھ کر اور رب کے پاس پہنچ چکے ہیں الحمدللہ لیکن پھر بھی ماں باپ کا کردار ساتھ ساتھ میں نبھانا کے لیے ملک نہیں چھوڑا جاتا وہ باپ جو کسی کی ایک پراپرٹی یا کوئی گاڑی لینے میں گھر جا جا کر مبارکباد دیتا تھا اج وہ چلتے پھرتے کہیں کسی وقت کسی چیز کا بیانہ پکڑا کر ا جاتا ہے کہ یہ میں نے خرید لی ہے بس اسی چیز پر بہت دل کو سکون ہے ہر چھ سے سات مہینے کے اندر دو سے تین ماہ وکیشن بھی گزاراتے ہیں 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2026-04-04 13:03:34
5
Hi jannat005 :
nice video🥰🥰🥰🥰🥰
2026-03-29 14:45:35
10
🆃🅰🆄🅵🅴🅴🆀(°•°)…? :
بے شک اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن انسان مجبور ہو کر نکلتا ہے پیسے کے لیے شوق سے نہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-03 18:49:50
11
Zaman 91545611 :
یہ الفاظ کہنے بہت آسان ہے مگر اس دنیا میں غربت انسان سے سب کچھ چین دیتے ہیں ماں باپ رشتے وغیرہ وغیرہ
2026-04-03 10:42:04
15
꧁☘𝑨𝒕𝒊𝒇𖣘𝒔𝒂𝒉𝒃☘꧂ :
یہ بات اپ کی صحیح ہے بٹ یہ دنیا کے ساتھ بھی چلنا ہے نا یہ خالی جیب چینی دیتی ہے بنا😭
2026-03-30 10:41:43
5
D Mani uk :
acha g
2026-03-29 13:54:11
7
sikandar g 3 :
بے شک صحیح فرمایا اپ نے
2026-03-29 15:54:04
8
Abu_hisham :
Absolutely right
2026-04-04 17:42:26
2
🇵🇰Alone 💫 :
خواہش تھی جلدی جوان ہونے کی
معلوم نہ تھا خوشیاں صرف بچپن کی مہمان ہوتی ہے 🥰
2026-03-29 17:10:37
29
Fida Muhammad :
زبردست ماشاءاللہ
2026-04-05 22:34:15
2
🚩S.K🚩 :
ماشاءاللہ
2026-03-29 16:32:42
3
adeelaslam6202 :
very good message
2026-03-29 14:20:05
4
👑Faheem بھٹی 👑 :
I am big fan
2026-03-29 14:25:17
3
👑Faheem بھٹی 👑 :
nice poetry
2026-03-29 14:25:10
2
user07343417395 :
2026-04-04 05:09:44
2
وٹو صاحب 🇧🇫804 :
Hyeeeeeeee 💔
2026-03-29 13:56:37
3
*•.¸امرجان♡¸.•* :
g o sister 🥰🥰🥰🥰
2026-03-29 15:48:32
3
To see more videos from user @ridaqueen9283, please go to the Tikwm
homepage.