پیری فقیری کے چکروں میں ہم نہیں پڑھتے ہم اللہ کو مانتے ہیں
2026-05-15 14:03:02
505
NAheed IMRAN 👑 :
:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. میری بہن کے بچے بہت مشکل میں ہیں
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرماد🥺۔۔۔۔۔آمین