@anisthetics__1: سیاہ رات، اداس دل، الجھی ہوئی زندگی، تھکے ہوئے ہم - نہ کوئی ہجوم ، نہ شور ، بس تنہائی ، خاموشی ، چاند اور دل کا سکون🥀.... #anisthetics #foryou #fyp #trending
حیران ہوں کہ چار سال مجھے یہ سمجھ نہ آیا کہ وہ میرے ساتھ صرف ٹائم پاس کر رہی تھی۔ بھلا کوئی چار سال بھی کسی پر ٹائم پاس کرتا ہے؟ میں دن رات اس کے لیے خواب دیکھتا رہا، وعدے کرتا رہا کہ ایک دن تمہیں وہ سب دوں گا جس کی تم حق دار ہو۔ میں مالی طور پر مضبوط نہ تھا مگر کوشش کر رہا تھا کہ تمہارے قابل بن سکوں، اور پھر تمہیں اپنا لوں۔ لیکن اس نے مجھے چھوڑ دیا، کیونکہ کسی اور کے پاس پیسہ، گاڑی اور آسائشیں تھیں۔ آج بھی وہ یاد آتی ہے تو کلیجہ پھٹ سا جاتا ہے، نیند میری چھن گئی ہے، کبھی کبھی دوائی کے سہارے سونا پڑتا ہے، مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ میں وقت کے ساتھ مقابلہ کر رہا ہوں، اور ان شاءاللہ ایک دن آئے گا جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔💔
2026-03-30 17:38:16
35
☠︎︎𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲𝓲☠︎︎ :
💔🥺👈:منزل کا مل جانا آسان نہیں ہوتا
راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے صرف مسافر کو پتا ہے😥💯❤️🩹
2026-05-03 18:52:14
4
Mahi❣️ :
وقت، موسم اور لوگ سب ایک ہی فطرت کے ہوتے ہیں
کب کہاں کون بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا
2026-04-07 16:23:40
27
S H A H Z A i B😎 :
بہت مضبوط ہوتا ہے وہ شخص جس نے کبھی اپنے ہی آنسو صاف کر کے خود کو دلاسہ دیا ہو😢
2026-05-02 13:26:12
3
Cancer 💜 유피_슈가 💜 :
Sudah terbiasa dengan segala keadaan, hingga kecewa pun ku jadikan sebuah senyuman😔😔
2026-05-06 17:09:27
8
sheikh Ali 333☠️ :
سیاہ رات،اداس دل،الجھی ہوئی زندگی ،تھکے ہوئے ہم،نہ کوئی ہجوم،نہ شور،بس تنہائی ،خاموشی،چاند اور دل کا سکون
🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-03-29 17:21:54
21
Ɗʜᴏᴋᴇ 々 Ɓᴀᴀ乙} :
"محبت کے مقام ہوتے ہیں، تم محبت کے بارے میں جانتے کیا ہو۔۔۔؟؟"
2026-03-30 02:30:37
9
farii :
👑::سب کچھ پا لیا تم سے محبت کر کے
جو رہ گئے وہ تم ہی تھے،،،،💔🥀
2026-04-24 22:11:48
4
𝗔𝘆𝗲𝘀𝗵𝗮 𝗴 👑 :
i Need 40 Ameen 💔
2026-04-06 17:25:26
7
احمد🍁 :
خوبیاں اور خامیاں سب میں ہوتی ہیں 💕
اتنا بہتر تلاش نہ ڈھونڈو کہ بہترین کھو دے 😣
2026-04-19 15:11:35
6
ᗩᒪOᑎE🖤 :
بعد میں؟
بعد میں کسی سے ہوئ گلہ نہیں رہتا، بس اپنی نادانی پر بچھتاوا ہوتا ہے۔🍁
2026-04-30 22:59:40
3
sheikh waqas :
فرسٹ نائٹ جسے کہتے ہیں پہلی رات ڈھیر سارا رومینس کا اظہار شب کے اندھیروں میں ڈھلتے سارے جہاں کے شور سے دور اجلے سویرے کے ساتھ چہرے پر جو خوشی بکھیرے ایسے باہوں کا طلبگار قسمت والوں کو ملتا ہے 🔥💐
2026-04-25 20:15:32
3
ﮩـﮩﮩ٨ـ🫀ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
شدید اتنا رہا اسکا انتظار مجھے
کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے
میں روٹھ کر چلا آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے
2026-05-18 05:08:55
2
Fake Account ✖️ :
*یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب ______❤️🩹🙂*
*قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا 💔🥲*
2026-04-09 16:43:48
6
🤠it's Me Hayati 🤠 :
سیاه رات اداس دل الجھی ہوئی زندگی، تھکے ہوئے ہم -نہ کوئی ہجوم ، نہ شور ، بس تنہائی ، خاموشی ، چاند .... اور دل کا سکون
ok Dear ❤️❤️
2026-03-29 17:19:02
7
❣️👀🥀 :
caption 😖😭
2026-05-05 18:38:56
2
Aloن ،Aditer :
please caption,,:
2026-05-10 17:02:52
1
Hikmah :
sunggu indah ciptaan mu ya robb
2026-05-12 05:28:28
2
DANGER X亗 :
تم بھی غالب کمال کرتے ہو۔
سب کا کمنٹ پڑھتے اور میرا نظر انداز کرتے ہو😂
2026-04-21 19:31:35
10
رحمانی ◉ M usama :
تمہاری یادوں کا موسم بھی عجیب ہے
نہ بارش رُکتی ہے نہ دل سنبھلتا ہے❤️
2026-04-29 06:13:24
2
Sumaya Akter :
hi🥰
2026-04-21 12:53:57
2
Umair Jutt :
:دل پر لگی باتیں اکثر آواز چھین لیتی ہیں 💔❤️🩹*
2026-04-21 18:21:20
3
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
@مــ᪶᪳ــــیـرا مـــۛۤ᷼ــقـدر𝀈᪳:❤️🩹🥺عمر بھر یاد رہے گا تمہارا...
آنا۔جانا۔ستانہ۔رلانا اور یوں چھوڑ جانا .💔😭
2026-05-05 21:45:49
2
کالا برانڈ 🖤 :
@Mahi❣️:وقت، موسم اور لوگ سب ایک ہی فطرت کے ہوتے ہیں
کب کہاں کون بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا
2026-04-18 20:57:44
3
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm
homepage.