نعمان اعجاز ایک برانڈ ہے اس کا ایک الگ مقام ہے اس کا مقابلہ کوئی کر نہیں سکتا سنطلت بنانے کے لیے بہت زور لگانا پڑتا ہے مگر اس کے لیے ہمت اور طاقت کی ضرورت ہوتی ہے جوہر کسی کے پاس نہیں جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا واحد نمان اجاز واحد نعمان اعجاز ہے جو اس کے اگے لوگ ڈر جاتے ہیں اور جھک جاتے ہیں
2026-05-07 04:04:02
0
To see more videos from user @king.editer876, please go to the Tikwm
homepage.