میں غلط ثابت ہوا۔ ... میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتا رہا ہوں ہمیشہ یہ سوچ کر خاموش رہا کہ کہیں میری کسی بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ میں نے اپنے دل کی بہت سی باتیں دبا لیں صرف اس لیے کہ کوئی مجھ سے دور نہ ہو جائے۔ ... میں نے کبھی کسی کو تکلیف دینا نہیں سیکھا لیکن خود کو تکلیف دينا، شاید میری عادت بن گئی ہے۔ میں ہنستا رہا، مسکراتا رہا حالانکہ اندر سے میں ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہا۔ ... میں نے اپنی خواہشات، اپنے ارمان اپنے خواب سب کچھ دوسروں کے لیے قربان کر دیا۔ میں نے ہمیشہ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی سے زیادہ اہمیت دی لیکن آہستہ آہستہ مجھے یہ احساس ہونے لگا ہے کہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔ ... لوگ ہمیشہ آپ جیسے نہیں ہوتے ، وہ آپ کی طرح نہیں سوچتے وہ آپ کی طرح محسوس نہیں کرتے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی خوشی دیکھتے ہیں اپنا سکون چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی اور کی خوشی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔ ... اور میں میں ہمیشہ یہ سوچتا رہا کہ شاید اس بار کوئی مجھے سمجھے گا ، شاید اس بار کوئی میری خاموشی کو پڑھے گا شاید اس بار کوئی میری قربانیوں کی قدر کرے گا۔لیکن ہر بار میں غلط ثابت ہوا۔ ... کبھی کبھی میں خود سے پوچھتا ہوں آخر کب تک ؟ کب تک میں دوسروں کے لیے جیتا رہوں گا ؟ کب تک میں اپنے خوابوں کو دباتا رہوں گا ؟ کب تک میں ہر رشتہ بچانے کی کوشش کرتا رہوں گا ؟ کیا میں واقعی بے وقوف ہوں؟ یا میں نے ہی لوگوں کو یہ عادت ڈال دی ہے کہ وہ مجھے نظر انداز کریں مجھے استعمال کریں اور مجھے کمزور سمجھیں؟ میں سب کچھ سمجھتا ہوں ... کون سچا ہے، کون نہیں کون میرے ساتھ ہے، اور کون صرف اپنے فائدے کے لیے قریب ہے۔ ... لیکن میں پھر بھی خاموش رہتا ہوں کیونکہ میں رشتوں کو کھونا نہیں چاہتا تھا۔ لیکن اب اب شاید وقت آ گیا ہے کہ میں خود کو کھونے سے بچاؤں۔ کیونکہ سچ یہ ہے کہ کسی اور کو بچاتے بچاتے میں خود کو کھو چکا ہوں۔ ... اب میں سیکھ رہا ہوں کہ خود کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے اپنے خوابوں کو بھی زندہ رکھنا ضروری ہے اور ہر رشتہ بچانا ضروری نہیں ہوتا
2026-03-30 06:14:04
15
𝗦𝗛𝗜𝗛𝗔𝗕 𝗡𝗘𝗪𝗦🌍 :
গত বছরে গেছিলাম🫶🥰
2026-04-18 10:14:53
3
🦋─🅡🅐🅙🅐─🦋 :
my favourite country.
this is Norway🥰😊
2026-03-30 16:08:38
11
Mafia girl 😡 :
☺️😊ufff
2026-05-12 13:23:41
1
🍒😎S😎🍒 :
এটা কোথায় বলো
2026-03-30 11:03:01
2
💝RAKIB💝 :
এটা কোন দেশে
2026-04-19 08:42:58
2
bornamoni :
এরকম যাইগায় যাওয়ার এক আকাশ পরিমান ইচ্ছে আমার
2026-04-01 15:01:49
6
⚡Your omor 🫶 :
2026-04-24 06:58:32
3
ভালোবাসি শুধু তোমায় :
ভাই বিশ্বাস করেন এইটাই তুমি জীবনের সব থেকে বড় আনন্দ🥰
2026-04-23 08:08:33
3
ক্যাপশন 💔💔💔 :
তাহলে জান্নাত আরো কতো সুন্দর 🥰🥰🥰🥰
2026-04-06 06:15:24
4
Pari apna ho apna dil ki😚😍😘 :
very nice so cute so sweet very happy
2026-04-06 14:43:34
2
🥷حمودي فيفتي🥷 :
🥰🥰🫵
2026-04-01 17:28:26
2
🇹🇷 :
so peaceful place
2026-03-31 10:57:43
2
Jawed Ahmed :
so beauty full🥰🥰😊☺️🥺
2026-04-07 04:08:28
1
Kaja :
بیوٹی فل 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-03 16:44:15
1
আচ্ছা ভালোবাসা কেমন, 😭 :
এই দেশের নাম নরয়েত 🇧🇻❤️🥰
2026-04-19 10:21:53
2
M Yar 8087 :
Mash Allah
2026-04-07 08:10:08
1
Mani :
I like it
2026-04-24 11:22:33
1
کونری هلک❤️🩹🫴🏻🇩🇪 :
2026-04-18 15:39:59
1
kalhora mafiya :
va
2026-04-02 10:48:37
1
Bark siham 💜💛 :
🥺🥺🥰I want to go there
2026-04-25 00:58:00
1
Peaceful Boys :
Ye kesi hai 🥰
2026-03-30 21:47:41
2
❤️❤️S❤️❤️ :
wow💖💖
2026-03-30 06:58:53
2
To see more videos from user @naturetiv1, please go to the Tikwm
homepage.