انسان خواہشات کا عادی ہے۔ بعض اوقات وقت گزرنے کے ساتھ ہمیں اپنی کچھ خواہشات پر ہنسی آتی ہے کہ میری وہ خواہش کتنی احمقانہ تھی۔۔🙃
2026-03-30 12:45:07
39
𓆩Ashi𓆪 :
زندگی کی دوڑ میں ہم اکثر وہ سب کھو دیتے ہیں جو اصل میں ہمارے سکون کا باعث ہوتا ہے۔ اس ویڈیو نے ایک پل کے لیے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ حاصل اور لاحاصل کی اس جنگ میں ہم خود کو کہاں پاتے ہیں۔ بعض اوقات زندگی کے آخری موڑ پر جا کر ہی ہمیں سمجھ آتا ہے کہ ہم کن فضول الجھنوں میں گھرے رہے۔ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ہم اکثر ان چیزوں کے پیچھے بھاگتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت نہیں ہوتی۔ حاصل اور لاحاصل کی اس جنگ میں ہم اکثر اپنا سکون کہیں پیچھے چھوڑ آتے ہیں۔ کبھی کبھی وہ چیزیں جنہیں ہم زندگی کا مرکز سمجھتے ہیں، وہی ہماری بے سکونی کی وجہ بنتی ہیں زندگی کے آخری لمحات میں احساس ہوتا ہے کہ اصل خوشی تو بہت چھوٹی چیزوں میں تھی۔ ہم وقت کی دوڑ میں اتنے مگن ہو جاتے ہیں کہ اپنی روح کی پکار سننا بھول جاتے ہیں🖤
2026-03-31 15:53:50
8
🦋⃝F𝐀𝐑𝐈S :
who's voice owner 🎀🫠
2026-03-30 18:23:00
24
Own Muhammad :
app ki awaz bohat pyari hai . Allah ki trf sy niyaab tofaa hai...
2026-03-30 18:52:55
8
Sam :
جان پاتے ہیں کہہ نہیں پاتے کیونکہ جس چیز کی ضرورت ھوتی ھے وہ ھمین حاصل نہیں ھوتی اور یہ دنیا اس ضرورت کے سامنے دیوار بنی رہتی ھے
2026-03-31 04:31:06
7
Ghulam_Qadir_Khan :
ہم فانی دنیا کو اپنا لیتے ہیں اور اس لیے اپناتے ہیں کیونکہ
ہم "ظاہر" کے دھوکے میں آجاتے ہیں، جبکہ سکون اس بات کو تسلیم
کرنے میں ہے کہ ہم صرف مسافر ہیں اور یہ زندگی عارضی ہے۔ اصل طاقت خدا کی ہے۔🥀💯💝
2026-03-30 19:29:03
7
Warda💕✨ :
amazing voice 🔥 + Umera Ahmed words❤️
2026-04-02 12:44:23
5
🅤🅡🅞🅞🅙 🅡🅐🅞 🎭 :
music name plz???
2026-03-30 13:37:07
6
Halima :
Bhai download option ko onn kr diya kry plz bhai
2026-03-30 19:02:31
7
HAYA-SULEMAN ✨🌷 :
bilkul 💯🙌
btw very informative video 🥰
and maaasahhaaalllahhh piyari editttttt shehzady ✨💐🥹
2026-03-30 07:45:50
5
Zukhruf💌 :
voice+ edit😭💯❤️
2026-03-30 07:42:14
10
NA Khan :
ye say novel ki lines hein Kisi KO pata hay?
2026-03-31 19:34:44
6
MINAIMY⁷ :
ku k kabi kabi Zindagi apko itna uljha deti hei k, apko smjh hi nh ata, k akhir Hame chaye kia🤍
2026-03-30 19:35:23
7
Masooma :
kya ap mara voice add karengy apni videos main
2026-03-30 08:49:15
6
.Myselfbestt. :
بہت بار ہمارا صرف یہ جان لینا کافی نہیں ہوتا۔۔۔
2026-03-30 15:50:05
5
zimalzaara home :
very true
2026-03-30 13:12:24
5
𝗙𝗶𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗺𝗮𝗻 🫀 :
umera Ahmed❤️
2026-05-20 08:56:39
1
muss7795 :
Beshak
2026-04-01 10:12:19
4
manoo :
ye back music kis dramy ka hai agr Kisi ko pta toh bta do 🤌🏻
2026-04-11 07:18:04
3
Elizabeth👑 :
my favorite writer
2026-04-01 11:42:58
3
امتیاز خان 804 :
Yara ap ka voice acha ha 🥰
2026-04-07 06:07:24
1
🏴 :
right 👍👍
2026-04-13 00:30:28
1
gyffjiblb :
bilkul right 👌
2026-04-01 15:56:51
4
To see more videos from user @mahirfareed_07, please go to the Tikwm
homepage.