@noname_130: #fypシ #foryoupage #fyp #edit #kadenhammond @kadenhammondyo

noname
noname
Open In TikTok:
Region: US
Monday 30 March 2026 09:32:07 GMT
10389
351
2
35

Music

Download

Comments

noname_130
noname :
@kadenhammondyo
2026-03-30 09:32:54
0
noname_130
noname :
@kadenhammondyo
2026-03-30 19:33:35
0
To see more videos from user @noname_130, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

beshak ✨🥀🤍🤲  دروازے پہلے بھی تھے، مگر دستک دینا کسی نے نہ سکھایا سجدے پہلے بھی تھے، مگر عاجزی نہ تھی پہلے ہاتھ اٹھتے تھے مگر دل اپنی تدبیروں پر بھروسا کرتا تھا پہلے سجدے ہوتے تھے مگر اندر کہیں اپنی خواہشوں کی حکومت باقی تھی۔ پھر رحمتِ عالم ﷺ تشریف لائے تو عبادت کو ادب ملا سجدے کو خشوع ملا دعا کو یقین ملا اور دل کو یہ شعور ملا کہ بندہ جتنا اپنے اللّٰہ کے سامنے جھکتا ہے اتنا ہی اپنے اندر عاجزی اختیار کرتاہے۔ پھر معلوم ہوا کہ آنسو صرف آنکھوں سے نہیں بہتے کبھی دل بھی خاموشی سے رو دیتا ہے؛ اور کبھی ایک بےآواز دعا انسان کی پوری زندگی بدل دیتی ہے۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ اللہ کے سامنے جھکنے والا دل دنیا کے سامنے ٹوٹنے سے محفوظ رہتا ہے۔ اب سجدے میں جاتے ہیں تو اپنی خواہشوں کی فہرست لے کر نہیں اپنا دل لے کر جاتے ہیں۔ اور بس اتنا کہتے ہیں مولا! ہمیں وہ عاجزی عطا کر جس میں تیرا قرب ہو وہ آنکھیں عطا کر جن میں تیرا خوف اور تیری محبت ہو،  صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ

About