🥺پیارے اللہ جی 🙏🏻😔 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲UA🌸
2026-04-08 06:46:38
10
simple life :
uffff
2026-04-10 02:12:12
8
Häbïb 👀 :
کتنی زیاتی کرتے ہیں ہم ان خوبصورت دلوں کے ساتھ جن کا ساتھ ہم دے نہیں سکتے لیکن ساتھ الجھائے رکھتے ہیں
2026-04-07 17:17:19
9
Faizan_Ali_CHandio :
Hayee 🥹
2026-04-08 03:29:38
6
adsbysharjeel :
bht acha✨✨
2026-04-08 04:21:47
6
Pakistan Railways :
سچ ہے علی یاد بھی اس کو نہ ہوں گے ہم
پر کیا کریں وہ ہم سے بھلایا نہ جائے گا
🥹🥹
💔💔
2026-04-10 16:59:05
2
Hamza Basheer :
یہ ایک دکھ جو میرے دل سے عمر بھر نہ جائے گا اسے کسی کے ساتھ دے کر نہ مر نہیں گیا
2026-04-09 18:47:52
2
MUHAMMAD saleem :
yar kml hay tu ❤️
2026-04-11 01:50:47
2
J A W A D ✨💖 :
ڪمال......!!
2026-04-12 03:17:01
3
♡🇦L♡ո㉹?🇳aաaß ♡🌊 :
تیسرے شخص سے ڈرنے والا میں🥀🥺
خود کب تیسرا بن گیا مجھے پتہ ہی نہیں چلا.🥹
2026-04-22 07:24:56
0
سونو لاڈلا :
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئی"...
" دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا"...
❤️🩹:لپٹی ہوئی خراب طبیعت کا کیا بنا ؟
" تیرے دل کی اذیت کا کیا بنا؟
" تیرے گہرے تعلق کہاں گئے ؟
" تیری پہلی محبت کا کیا بنا؟ ««
2026-04-20 17:20:54
1
Muhammad Hashim :
hi ufff
2026-04-10 05:46:09
2
Khan Mujeeb ur Rasheed :
Kamal ❣️
2026-04-07 00:11:02
7
Tehreem💞🥰 :
wha ❤️🩹❤️🩹💔😳😳😳
2026-04-13 08:10:39
2
Ghamo Ke Saye :
lagend
2026-04-11 08:21:39
2
Tayyab Naqvi750 :
Kya khny Kya khny ❣️
2026-04-16 21:45:43
1
🍁N@v££d🦋 :
uff..
2026-04-10 01:29:52
2
🚭💯Fähmëëd🚭💯 :
kamal❤️
2026-04-09 17:50:16
2
رائے عـــــلــــی کـــھـرل🔥👑 :
hayyy ❤️🩹
2026-04-07 17:29:11
5
꧁༒♡꧁༺𝒜𝐻𝑀𝒜𝒟༻꧂♡༒꧂, :
same story 💔
2026-04-23 11:03:53
0
Rao Wajahat Ali :
آپ جیو ہزارؤں سال حافی 💞
2026-04-08 19:05:33
4
Ähmëd:::khan::🖤:: :
dar hai ke kahin Meri haye naa lage us bewafa ko$🖤
2026-04-06 23:34:28
6
Khan Mansoor Chachar :
🥰🥰🥰
2026-04-07 04:09:53
5
subhan :
🥰🥰🥰
2026-03-30 12:21:49
4
Haris_khan :
💔
2026-03-30 10:05:43
4
To see more videos from user @poet_hafii, please go to the Tikwm
homepage.