@perdesi_sahab: اروں میں نے ایک فرشتہ دیکھا باپ کی پرچھائی میں واقعی میں یار باپ باپ ہوتا ہے یاروں دیکھو نہ جو ماں باپ کی قدر کرتے ہیں نہ تو اس کا روز ہی دن ہوتا جس کو اس باپ کی قدر ہوتی ہے نہ اس کا باپ اس کے لیئے کیا کچھ کرتا ہے دھوپ میں سڑتا گلتا ہے نہ تو اس کو قدر نہیں ہوتی تو تو ہمیں چاہیے کہ اپنے باپ کو ایسا سمجھنا چاہیے کہ ہمارا باپ ساری زندگی صرف ہمارے لیئے محنت کرتا ہے اللہ پاک ہمارے ابو کو اس دن کے صدقے لمبھی سے لمبھی اور خوشی سے خوشی والی سکون والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry