@uahdktg5512tge1: صلي وسلم وبارك علي سيدنا محمد 🫶🏼🩵

وردة لوتس 🪷
وردة لوتس 🪷
Open In TikTok:
Region: EG
Monday 30 March 2026 13:55:41 GMT
414
133
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @uahdktg5512tge1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎میرا سوال اُن لوگوں سے ہے جنہوں نے میرے ساتھ بُرا کیا، مجھے تکلیف دی، میرے جذبات کو مجروح کیا، اور شاید مجھے اندر سے توڑ کر رکھ دیا، لیکن جب دوسروں کے سامنے جاتے ہیں تو خود کو انتہائی نیک، شریف اور اچھا انسان ظاہر کرتے ہیں۔ ‎آخر ! یہ کیسے کر لیتے ہو تم؟ کسی کے ساتھ بُرا کر کے، کسی کی زندگی میں دکھ اور تکلیف چھوڑ کر، کسی کو اندر سے برباد کر کے، تم خود اتنے سکون سے کیسے جی لیتے ہو؟ ‎تمہارے ضمیر پر کوئی بوجھ نہیں ہوتا؟ کبھی اپنے کیے کا خیال نہیں آتا؟ کبھی یہ خوف محسوس نہیں ہوتا کہ جس رب کے سامنے تم خود کو نیک ظاہر کرتے ہو، وہ تو تمہارے ہر عمل سے واقف ہے؟ ‎کیا تمہیں رب کی پکڑ یاد نہیں آتی؟ کیا تم بھول جاتے ہو کہ لوگوں سے تو حقیقت چھپائی جا سکتی ہے، مگر اُس رب سے کچھ نہیں چھپایا جا سکتا جو دلوں کے حال تک جانتا ہے؟ ‎یاد رکھنا، جس دن رب نے تمہارے ظلم کا حساب مانگا، اُس دن تمہاری نیک نامی تمہیں نہیں بچا سکے گی ‎بس میرا ایک ہی سوال ہے: آخر تم سے یہ سب کیسے ہو جاتا ہے؟ ‎

About