پہلے امام
سیدہ زہزا کے شوہر
حسنین کے بابا
ہمانے پیارے نبی کے داماد ❤️❤️❤️
2026-03-31 16:12:36
3143
💯انا پرست لڑکا 🥷🏽 :
کون کون نبیﷺ کا فین ہیں♥🥹🫰
2026-04-07 01:34:55
210
Zeeshan Shiekh :
حضرت علی شیر خدا 🥰❤️
2026-03-31 02:19:48
122
Ramzan ki jaaaaaan 🥰🥰🥰🥰 :
mola Ali shere Khuda 🥰🥰🥰
2026-05-29 07:42:42
9
shakir Ali chandio :
hazrat Ali nahi maula Ali shere Khuda♥️🥰
2026-05-25 05:42:59
9
RH$295 :
شیرے خدا
امام
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
2026-05-22 17:29:18
7
🌹🌹🌹 SHALMANI 🌹🌹🌹 :
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے چوتھے خلیفہ ہیں اور اس کو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بیٹی کا رشتہ دیا جس کا نام فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا ہے❣️❣️❣️❣️❣️