Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@phl25013: Soprador turbo portátil recarregável de 88V.. #tiktokshop #tiktokbrasil #viral #achadinhos
PHL
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 30 March 2026 20:54:39 GMT
2397
10
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
16.06MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
16.06MB
)
Watermark .mp4 (
16.37MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phl25013, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
😭💔
کاش زندگی کے فیصلے میرے اختیار میں ہوتے، تو میں وقت کی گردش کو ان لمحوں پر روک دیتا جہاں تمہارا عکس میری نظروں کے سامنے ہوتا۔ کتنا عجیب ہے,نہ کہ کچھ لوگ تمہیں روز دیکھتے ہیں، تمہاری آواز سنتے ہیں، تمہارے پاس سے گزرتے ہیں اور انہیں شاید اس بات کا احساس بھی نہیں کہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کاش میں ان راہوں کا پتھر ہوتا جہاں سے تمہارا گزر ہوتا ہے، یا ان ہواؤں کا حصہ ہوتا جو تمہیں چھو کر گزرتی ہیں۔ میری حسرتوں کا کل اثاثہ بس یہی ایک جملہ ہے: کاش میں اُن لوگوں میں ہوتا جو روز ثم سے ملتے ہیں"۔ کیونکہ دور سے چاہنا صبر تو سکھا دیتا ہے، مگر دل کی پیاس نہیں بجھتی۔ محبت کبھی کبھی صرف دور سے ستارے دیکھنے کا نام بن جاتی ہے۔ میں تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا ہوں، اپنی یادوں میں سجاتا ہوں، مگر جب حقیقت کی دیوار سامنے آتی ہے تو دل ایک ہی تمنا کرتا ہے کہ کاش میرا شمار ان عام لوگوں میں ہوتا جن کے لیے تمہارا دیکھنا، تمہارا ہونا ایک روزمرہ کی بات ہے۔ تمہارے شہر کی گلیاں، تمہارے گھر کے راستے اور وہ لوگ جو تمہاری موجودگی سے فیض یاب ہوتے ہیں، میری نظر میں دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں۔ میری پوری کائنات ایک طرف اور تمہارا ایک دیدار ایک طرف۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہاری قربت کی آرزو اب ایک دائمی پیاس بن چکی ہے جو شاید ان لفظوں میں قید ہو کر رہ گئی ہے۔ دنیا میں ہزاروں چہرے ہیں، لاکھوں رونقیں ہیں، مگر اس دل کو صرف ایک تمہاری کمی کھٹکتی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ اداسی کیوں ہے؟ اب انہیں کیسے سمجھاؤں کہ ان لوگوں پر کتنا رشک آتا ہے جو تمہاری گفتگو سنتے ہیں، جو تمہارے قہقہوں میں شریک ہوتے ہیں۔ میرے لیے تمہارا ذکر ہی سکون ہے، مگر تمہارا دیکھنا زندگی ہے۔ کاش تقدیر کی لکیریں کچھ اس طرح ملتیں کہ مجھے تمہارے دیدار کے لیے یادوں کا سہارا نہ لینا پڑتا۔ #repost #vewisproblam #growmyaccount #viewsproblem🥺🙏🏻💔 #unfreezemyacount
Omar artan 🔥🇸🇴#somalitiktok #viralvideo #fyp @Tikle
#سادسيون_نحو_المجد #التوفيق_من_الله #اول متحان الطلاب السادس الاعدادي دعواتكم لطلاب الصف السادس لا تبخل عليهم بدعوه لانهم واقعاً يمرون في اصعب مراحل حياتهم
The Shakespeare of Housewives 👀 #RHOLDN
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy