@rahma._rays: پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں دل کو جو عقل دے خدا تیریﷺ گلی سے جائے کیوں اب تو نہ روک اے غنی عادتِ سگ بگڑ گئی میرے کریم پہلے ہی لقمہء تر کھلائے کیوں سنگِ درِ حضورﷺ سے ہم کو خدا نہ صبر دے جانا ہے سر کو جاچکے دل کو قرار آئے کیوں . . . . . . #foryou #tiktok #foryoupage #madinah #rahmarays