ہاں پولا جا پولا موٹاپے نو بجے گولا بابا جی پلیز بتا دیں یہ ایسے ہی پڑھنا ہے اگے پیچھے درود شریف پڑھنا ہے کہ نہیں
2026-03-31 15:58:43
16
Gaiti :
جو بھی اس عمل کو کرئے پلیز پھر اپنا ایکسپیرینس ضرور شیئر کرئے ۔۔۔۔
اللہ سب مریضوں کو شفاء یاب کرئے ۔۔۔۔آمین
2026-03-31 20:13:35
11
Noor :
asslamoalakum shah ji plz dant k drd k liye khuch bta dy bht preshan ho doctor k jao to hr br nya drd ly k aati ho dentist sy ab rootcanal keh rhy hy doctor m nhh krwana chah rhi ho drd b bht hy plz is k liye khuch bta dy
2026-03-31 10:15:09
3
nini :
اس کو وہ کیسے پڑھنا ہے یہ بولا پڑھنا ہے یا بھولا پڑنا ہے یا پولا پڑھنا ہے پلیز رہنمائی فرمائیں اور اجازت بھی دے دیں امین