@naxxhums02: @Alex thank you for permission🥰😥 #makeitviral #trending #badmintonplayer #fyp #badminton

Abasu 🏸
Abasu 🏸
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 31 March 2026 10:49:36 GMT
287
23
3
1

Music

Download

Comments

gio_andrei
Gioandrei :
palo
2026-03-31 11:53:57
1
To see more videos from user @naxxhums02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دھبولہ کی معروف سماجی شخصیت ماسٹر مختار احمد انتقال کر گئے نمازِ جنازہ میں سابق ارکانِ قومی اسمبلی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت دھبولہ (رپورٹ: بابر اسد، 03464736786) دھبولہ کی معروف سماجی شخصیت ماسٹر مختار احمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم، محمد آفاق اور محمد سفیان کے والدِ محترم تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ 19 اکتوبر بروز سوموار دوپہر ڈھائی بجے دھبولہ قبرستان میں ادا کی گئی، جس میں سابق ارکانِ قومی اسمبلی، سیاسی و سماجی شخصیات، معززینِ علاقہ اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کے موقع پر شرکاء نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا کی، جبکہ ان کے صاحبزادوں  سمیت دیگر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ماسٹر مختار احمد مرحوم اعلیٰ اخلاق، شرافت، ملنساری اور نیک سیرتی کے مالک تھے۔ ان کی خوش اخلاقی اور شریف النفسی کے باعث انہیں قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ ان کے انتقال پر اہلِ علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک افسوس ناک سانحہ قرار دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

About