Haye Yaar Ye Song Chal Raha Ho To
Aansu Rukte Hi Nahi Kabhi Kisi Ka Piyar Na Bichre Allah Kare
2026-05-22 20:39:08
2
Aryan Mahato :
nice song
2026-05-29 05:55:17
2
Minahil127✨🫀 :
2026-04-08 10:53:45
6
Muzammilmakeupmarvels :
وہ میرے ہاتھ سے نکلا ہوا ایک شخص ساری کائنات مل جانے کے بعد بھی یاد آئے گا... کیونکہ کچھ لوگ ملکیت نہیں ہوتے، وہ تقدیر ہوتے ہیں - اور تقدیر ہاتھ سے نکل جائے تو پوری دنیا بھی خالی لگتی ہے۔ میں نے بہت کچھ پایا ہوگا ،شاید نام شور لوگ کامیابیاں.... مگر اُس ایک کی کمی ہر نعمت پر سوال چھوڑ جائے گی۔ وہ جو ہاتھ سے نکلا، دل سے کبھی نہیں نکلا۔ اور سچ یہ ہے کہ ساری کائنات مل جانے کے بعد بھی کچھ یادیں کم نہیں ہوتیں، بس زیادہ خاموش ہو جاتی ہیں۔