@irha.rajpoot5: گھر کے مسئلے ہوں، سینوں کا بوجھ ہو، وہ ایک پیار جو بچھڑ چکا ہو، اور اندر کہیں میں خود مر چکا ہوں—ان سب کے بعد جب کوئی پوچھتا ہے کہ ہے کیسے ہو؟ تو زبان پر بس ایک ہی جواب آتا ہے: "ہاں، ٹھیک ہوں۔" کیونکہ سچ بتانے کی ہمت دن بہ دن نہیں ہوتی۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو شور نہیں کرتے، بس انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ خواب آنکھوں میں جاگتے ہیں مگر حقیقت کی دیوار سے ٹکرا کر بکھر جاتے ہیں، اور دل چاہ کر بھی کچھ نہیں بتاتا۔ وقت گزرتا ہے، چہرہ ہنستا رہتا ہے، مگر اندر ایک تھکن بسی رہتی ہے جو کسی نیند سے نہیں اترتی۔ لوگ سمجھتے ہیں خاموشی مضبوطی ہے، حالانکہ اکثر یہ بار کا سب سے گہرا روپ ہوتی ہے۔ اس لیے جب کوئی پوچھتا ہے کہ کیسے ہو؟ تو ہم ٹھیک ہونے کا بہانہ اوڑھ لیتے ہیں، کیونکہ دنیا کو دکھانے کے لیے مسکراہٹ کافی ہوتی ہے، اور سچ سننے کے لیے بہت کم لوگ تیار ہوتے ہیں۔ #standwithkashmir #viral #onemillonaudition #fyp #dontunderreviewmyvideo
ہم نے سب کچھ اپنے اوپر فرض کیا ہوتا ہے. ہم لوگ وہاں پہ بھی اپنا حق جتاتے ہیں جہاں ہمارا کوئی واستہ نہیں ہوتا محبت کا کوئی گھر نہیں ہوتا اور کوئی ذات نہیں ہوتی. محبت آذاد تتلی کی طرح ہوتی ہے کہیں بھی کوئ پھول پسند آیا وہیں رہ جاتی ہے۔😊😊
2026-03-31 12:18:53
7
🤍بنتِ حوا🤲 :
یہی دو مسئلے زندگی بھر نہ حل ہوے
نہ نیند پوری ہوی نہ خواب مکمل ہوئے🤲🏻®️🙂↕️🥺
2026-04-02 18:37:21
4
محمد سلیم النورٹریڈرز میانوالی :
کتنے مجبور ہیں ہم محبت کے ہاتھوں۔
نا تجھے پانے کی اوقات نا تجھے بھول جانے کا حوصلہ۔
2026-04-22 10:34:09
0
بد بخت ہوں یار🧎♂️🤦♂️💯 :
میں کسی کے لکھے الفاظ نئ لکھتا بخت جی 😏😏😏
پھر کیوں کسی کے لکھے الفاظ مجھے تکلیف دیتے ہیں
2026-04-01 12:29:12
1
Raniii :
or kya kahen gy bs yhi kahen gy
haaan thek h
2026-03-31 11:37:25
4
Chanda queen India 🤲🕋🤲🇧🇬 :
wow
2026-03-31 18:04:57
3
Raza✨ :
hmm thk hun main
2026-04-01 10:25:36
0
𝕊𝕂 𝕛𝕒𝕟𝕒𝕟🥂 خان :
Yr Dil ka Hal bta dya
2026-04-02 17:23:19
0
umer :
yeh prdais aur yeh sach
2026-04-01 09:40:15
0
Waseem Khan18. :
ہمدردیوں سے نفرت ہے مجھے اب یوں کوئی خواہ مخواہ حال نا پوچھا کرے 🥺💔
2026-04-01 03:09:52
1
R.M.2917 :
یقین کرو وہ محبت بہت کمال ہوتی ہے
جس میں دونوں کو معلوم ہوتا ہے کہ
ہم کبھی بھی
ایک دوسرے کے نہیں ہوسکتے🥀🥀🥀
2026-04-13 07:55:59
1
⊱ 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏فدا ⊰ :
hey lines ❤️
2026-03-31 18:42:33
1
مزاری ۔🔥✌🗡،بلوچ :
good
2026-04-01 17:22:13
0
♥️🥀, حیدر 🩹💝 :
میں تمھارا معاملہ خدا پر نہی چھوڑ سکتا ھو
وھ رحیم ھے کہی تمھیں معاف ہی نہ کر دے
2026-05-04 17:09:14
0
Amjad ali. :
2026-03-31 15:46:08
0
سدوزئی کاشمیری 🌜❤️ :
rula diya 🥹
2026-04-02 06:22:09
0
M.FaحEeM,khaN :
Nice world
2026-04-02 11:22:57
1
꧁༒☬ سواتی ☬༒꧂ :
hYee 😫
2026-04-25 10:57:54
0
Mian Adeel :
same
2026-03-31 18:40:40
0
I M Bewafa@£2015 :
hayhyahayahaya kamal
2026-03-31 17:54:15
0
umer :
hyyyu
2026-04-01 09:40:08
0
Zubair rajpoot :
Hmm
2026-04-01 05:43:10
0
~𝑷𝑹_𝑬𝑫𝑰𝑻𝑺~ :
Plz Caption 🙏
2026-04-01 14:31:20
0
ســمیع ارمانی.G :
Yrrr💔
2026-03-31 18:09:12
0
꧁😍 میانہ 😍꧂ :
تیز بارش میں کہیں دور سڑک پر بیٹھے
ہم تیرے چھوڑ جانے کا سبب سوچتے ہیں تو رو پڑھتے ہیں 🥀❤️🩹
2026-04-02 06:34:24
0
To see more videos from user @irha.rajpoot5, please go to the Tikwm
homepage.