@dar__40: Read Caption 👇 لوگ سمجھتے ہیں تنہائی صرف اکیلے ہونے کا نام ہے، مگر سچی تنہائی تو وہ ہے جب آپ کے چاروں طرف ہجوم ہو اور پھر بھی آپ کا دل کسی ایسے کو پکار رہا ہو جو کبھی واپس نہیں آئے گا۔ وقت رہتے اپنوں کے خلوص اور ان کی موجودگی کی قدر کر لیا کریں، کیونکہ پچھتاوا کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو، بچھڑ جانے والوں کو کبھی واپس نہیں لا سکتا۔❤️🩹 #unfrezzmyaccount #sadpoetry #wasiiikibaten #viralvideo #fyppppppppppppppppppppppp 🖤
اور پھر یو ھوا کے میرا خود سے دل بھر گیا 💔
اب ھم خود سے بھی بڑا پریشان رہنے لگے ہیں ❤️🩹
2026-04-01 02:59:42
23
👑 KING KHAN 👑 :
شاعروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے 🫀🍁🥀
لگتا ہے محبت نے کسی کو نہیں چھوڑا 🖤🥀
2026-04-01 14:06:45
11
Seema Razzak :
Painful lines
2026-04-09 09:00:40
1
DaRk SaQii 10 :
please caption
2026-04-03 01:33:02
2
Shahzadkulachi18 :
Khan:روز ہم اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے ایک دن شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائے گے
2026-04-01 17:42:06
7
ℤ𝕠𝕙𝕒𝕚𝕓 ℝå𝕛𝕡øø𝕥 :
میں نایاب الجھانو کی مکمل کتاب ہو
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا
2026-04-03 20:10:43
5
Isamil Tanoli :
@🍂🪐🍁:🙏مجھے واپس وہاں لے جاؤں جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھا اور پھر مجھے چھوڑ دو 💔😥
2026-04-03 12:18:54
1
Rizwan durrani 786 :
please Bhai download option on krdo please 🥺🙏
2026-04-02 02:11:53
2
It's Musa :
same same bro
2026-04-03 10:45:18
1
🇦🇬'-_-'_JãÑâÑ_'-_-'🇦🇫 :
آخر کار میں اہستہ اہستہ یہ قبول کر رہا ہوں کہ مجھے
کوئی نہیں سمجھ سکتا اور میں تنہا رہنے کے ہی قابل ہوں۔
2026-04-03 10:01:56
5
𝐑💫 :
کافی کوشش کے بعد ہار مانی ہے۔ تمہیں کیا لگا میں نے تمہیں یوں ہی جانے دیا💔
2026-04-01 18:14:51
8
jamhaqnawaz44 :
❣️💫:ہم نے کہاں کی تھی شاعری ہم تو حال دل بتا رہے تھے
کچھ قصے زندگی کے اور کچھ قصے محبت کے سنا رہے تھے
وہ تو لوگ تھے کہ جو کہہ گئے واہ واہ میرا ہر درد سننے کے بعد
ورنہ ہم تو خود سے مخاطب تھے خود کو سہلا رہے تھے
🤐😭🙂