plzzzzzz meri behan mere liye dua kijyeeeee ga k Allah pak apne ghr bulaye mujy plzzzzz🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥺🥺🥹🥹🥹🤲
2026-04-03 04:47:34
6
Yaseen khan :
درود شریف پڑھنا اللہ تعالیٰ کا حکم اور عظیم ترین عبادت ہے، جس کے ذریعے رحمتِ الٰہی، گناہوں کی معافی، درجات کی بلندی اور نبی کریم ﷺ کی شفاعت و قربت نصیب ہوتی ہے۔ ایک بار درود پڑھنے پر 10 رحمتیں نازل ہوتی ہیں، 10 نیکیاں ملتی ہیں اور 10 گناہ معاف ہوتے ہیں۔ یہ دنیا و آخرت کی پریشانیوں سے نجات اور دلوں کے سکون کا بہترین ذریعہ ہے۔
2026-04-03 01:44:38
12
ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 🕋 :
🌺ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠٰﻪﻣﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳﻮﻝﺍﻟﻠٰﻪِؕ ﷺ🌺
2026-04-09 12:17:37
2
Usman.chuhdry :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-04-03 07:34:29
9
🦋عدنان حیدر🦋 :
یااللہ ہمیں اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے اپنے گھر کی بار بار با ادب حاضری نصیب فرما اور روضہ رسول کی حاضری نصیب فرما
2026-04-03 13:49:47
7
@Shaukat :
mashaallah
2026-04-03 14:34:37
1
M Mouzzam jutt :
MashA Allah
2026-04-03 14:28:43
1
Malik Zain :
میں دو دفعہ عمرہ پر گیا ہوں بٹ ادھر نہیں گیا انشاء اللہ اب میں پھر جا رہا ہوں عمرہ پر حج کے بعد اب ضرور جاؤ گا غار حرا ❤️