@ghom_name: If you have a thousand people loving you in this world, I'll be one of them. If there are a hundred, I'll be one of them. If there are fifty, I'll be one of them. If there are two, I'll be one of them. If you have one person loving you in this world, it'll be me. And if you don't have a single person loving you, then understand that I've died somewhere in the high mountains اگر تمہیں اس دنیا میں چاہنے والے ہزار لوگوں ہو گے تو ان میں سے میں ایک ہوں گا اگر سو ہوں گے تو ان میں سے ایک ہوں گا اگر 50 ہوں گے تو ان میں سے ایک میں ہوں گا اگر دو ہوں گے تو ان میں سے ایک میں ہوں گا اگر تمہیں اس دنیا میں چاہنے والا کوئی ایک ہوگا تو میں ہی ہوگا اور اگر تمہیں اس دنیا میں چاہنے والوں میں ایک بھی نہ بچے تو سمجھ لینا کہ میں کہیں بلند پہاڑوں مر چکا ہوں.#burhanwani #zakirmusa #ghom_name