😳:میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا اس چہرے کا جو سادگی میں لپٹا ہوا تھا جس پر مسکراہٹیں عبادت کی طرح لگتی تھی جس کی آنکھوں میں وفا کی قسمیں لکھی محسوس ہوتی تھی اور جس کی باتوں میں خلوص کی خوشبو آتی تھی میں نے تمہیں اسی چہرے کے ساتھ چاہا اسی چہرے پر اپنے خواب رکھ دیے اسی چہرے کے ساتھ اپنی دعائیں لکھ ڈالیں مجھے کیا خبر تھی کہ ایک اور چہرہ بھی ہے جو پردوں کے پیچھے خاموشی سے سانس لے رہا ہے مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ چہرہ جو میرے سامنے تھا وہ مکمل سچ نہیں مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ آنکھیں جو وعدے کرتی تھی وقت آنے پر پہچان سے انکار کر لیں گی میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا اس چہرے کا جس نے مجھے یقین دلایا کہ محبت دھوکہ نہیں دیتی کہ اپنایت کبھی بیگانی نہیں ہوتی کہ جو ہاتھ تھام لے وہ چھوڑا نہیں کرتے مگر جب دوسرا چہرہ سامنے آیا تو میری ساری محبت جسے شرمندہ ہو گئی ہو میرے سارے خواب سوال بن گئے اور میرا یقین ٹوٹ کر زمین پر بکھر گیا کاش مجھے پہلے ہی معلوم ہوتا کہ ہر مسکراہٹ سچ نہیں ہوتی کہ ہر نرم لہجہ وفا کی ضمانت نہیں ہوتا اور ہر خوبصورت چہرے کے پیچھے ایک اور چہرہ بھی چھپا ہوتا ہے میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا اور شاید اس لیے آج اتنا ٹوٹا ہوں کیونکہ جس چہرے سے محبت کی تھی وہی چہرہ مجھے سب سے زیادہ اجنبی ملا ۔
💔🥹
2026-04-03 17:43:26
9
✊🏻🦅𝐅𝐊᭄𝐘ᴬ𝐑𝐁𝐀ˢ𝐇🦅🚩 :
CHEK MY STORY ❤️✌️😁
2026-04-30 08:26:23
1
Hajra👑 :
he🥺
2026-04-03 15:59:32
14
Jannat :
2026-06-28 15:10:21
1
Mayar khan :
جنت
2026-04-03 17:00:22
15
gorzang20 :
2026-04-03 02:04:29
6
🇦🇫🤭ARMAN 🤫🥰ZARGO🤭 :
save option on ka please
2026-04-02 09:59:04
5
🌸 ๛ M A L A K ๛ ͜͡A 🪽🌸 :
Hyeee 🥰💔
2026-04-03 16:45:23
6
Kashif Pathan 1122 :
😭aw
2026-04-02 18:24:09
5
《♡mäøøž♡》 :
Hy 🥹
2026-04-03 09:33:32
6
💁🏻♂️AlOنE💔🥹 :
Hayee
2026-04-03 17:40:13
5
Raheem Gul Rahemi :
Same😓💔💔💔
2026-05-03 18:23:33
1
NAZAwALY هلک :
ولی
2026-04-29 01:00:14
2
𝐀𝐰𝐚𝐫𝐚𝐩𝐚𝐧 :
Hay 🫰🫀
2026-04-09 19:01:13
2
yaͥmaͣnͫ :
2026-04-05 19:29:56
1
☆ Aashu ☆ :
Ahaaaa
2026-04-17 21:01:29
1
❤️🩹 ___-°♪♦ S ♥ :
Aw ❤️😂
2026-04-09 19:31:21
1
✨KHALIDOO🥀👀 :
Hyeeeeeeeeeee💔
2026-04-27 17:57:50
4
To see more videos from user @heaven_607, please go to the Tikwm
homepage.