@jmaesthetics786: میں نے تم سے محبت صرف اس لیے نہیں کی کہ میں خوش تھا، یا اس لیے کہ میرے دن آسانی سے گزر رہے تھے، یا اس لیے کہ میری زندگی میں فارغ وقت بہت تھا۔ میں نے تم سے محبت اپنے برے دنوں کے بیچ کی اپنی مصروف زندگی کے ہنگاموں میں کی اور اپنے بے شمار خیالوں کے درمیان تم وہ خوبصورت خیال تھے جس کے کنارے کو تھام کر میں خود کو زندہ رکھے ہوئے تھا۔ میں تم سے محبت کرنے پر مجبور تھا، اس لیے نہیں کہ تم سب سے خوبصورت ہو، بلکہ اس لیے کہ تم سب سے گہری ہو، کیونکہ خوبصورتی کا عاشق عموماً احمق ہوتا ہے۔#junee #goth #otak #badin #sadiqfaqeer