صلاح الدین ایوبی سنا تھا
سید فیلڈ مارشل عاصم منیر دیکھا ہے 🥰🥰🥰
2026-04-08 12:40:20
149
Mobeen Sh Kashmir :
اللہ پاک جنرل عاصم منیر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-04-08 03:45:04
146
nasirmughal :
mashallah zindabad ❤️❤️
2026-04-02 17:25:46
11
MIAN AAMIR :
proud of pakistan 🇵🇰 ❤️
2026-04-08 12:41:06
17
🚩𝘼𝙗𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 🤍 :
:یار جو بھی ہے واقعی کمال کی سفارتکاری کی ہے پاکستان نے۔ الحمداللہ پاکستان کا قد دنیا بھر میں بڑا ہوا ہے۔ اللہ نے پاکستان کو عزتوں سے نوازا ہے۔ مجھے نہیں پرواہ اس بات کی کہ پاکستان کا وزیراعظم کون ہے یا آرمی چیف کون ہے۔ پاکستان کی عزت اور تعریف ہوتے دیکھ کر جو خوشی ہوتی ہے وہ خوشی کسی بھی چیز سے نہیں ملتی۔ اللہ پاکستان کو مزید ترقیوں سے نوازے، یہاں کے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے، اللہ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 🇵🇰🇵🇰💚💚